درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 139
از خودی در شد و خدا را یافت گمشد و دست رهنما را یافت gomshod wa daste rahnomaa raa yaaft az khodi dar shod wa khodaa raa yaaft وہ خودی سے دور ہوا اور خدا کو پالیا۔ وہ فنا ہو گیا اور رہنما کے ہاتھ کو حاصل کر لیا ایک دیوانہ پئے اموال وہ که در کار دیں چنین اهمال wah ke dar kaare deeN choneen ihmaal * ay ke deewaane'ee pa'i amwaal اے وہ شخص کہ تو دولت کی خاطر دیوانہ ہو رہا ہے کیا خوب ! دین کے معاملہ میں اتنی فروگزاشت! ** وقت عیش است و موسم شادی تو چه در سوگ و ماتم افتادی waqte 'aishast wa mauseme shaadi too che dar soogo maatam oftaadi یہ تو عیش کا وقت اور خوشی کا موسم ہے۔ تو کس سوگ اور ماتم میں پڑا ہوا ہے از خدایت رسید رهبر دین مرد دیں باش و چوں زناں منشیں marde deeN baash wa chooN zanaan manasheeN az khodaayat raseed rehbare deen تیرے پاس تو خدا کی طرف سے دین کا رہبر پہنچ گیا۔ اب تو بھی مردان دین میں سے ہو جا اور عورتوں کی طرح مت بن خیز و از بہر یار کارے کن یک نظر سوئے ایں بہارے کن yek nazar soo'ey eeN bahaarey kon kheez wa az behre yaar kaarey kon اُٹھ اور دوست کے لئے کام کر۔ اور اس باغ و بہار کی طرف ایک نظر ڈال در نه مرگ است اژدہائے دمان زود میگیردت مشو نادان zood migeeradat mashau naadaan warne marg ast aydahaa'ey damaan ور نہ موت ایک ہیبت ناک اژدھا ہے جو تجھے جلدی ہی پکڑ لے گا۔ نادان نہ بن 476