درثمین فارسی (جلد دوم)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 84 of 378

درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 84

من نہ مے خواہم کہ آزارے دہم بر سر ہر ماہ دینارے دہم bar sare har maah deenaarey deham man na mey khaaham ke aazaarey deham میں نہیں چاہتا کہ اس معاملہ میں تجھے کوئی تکلیف دوں بلکہ ہر مہینے ایک اشرفی ) تیرے اخراجات کے لئے ) دینے کو تیار ہوں ہم چنیں یک سال سے باید قیام از من این عهد است و از تو التزام az man een 'ehdast, wa az too iltezaam ham choneeN yek saal mey baayad qeyaam اسی طرح ایک سال تک میرے پاس رہنا چاہیے۔ میری طرف سے یہ عہد ہے اور تیری طرف سے پابندی ضروری ہے گر گذشت این سال و عدم بے نشاں ہر چہ میگوئی ہے گو بعد زاں har che migoo'i hamey goo ba'd zaaN gar gozashat eeN saale wa'dam be neshaaN اگر میرے وعدہ کا یہ سال بغیر کسی نشان کے گزر گیا تو تجھے جو کچھ کہنا ہے اس کے بعد کہیں صالحان را این طریق و سنت است راه استعجال راه لعنت است saalehaaN raa eeN tareeqo soonatast raahe iste'jaal raahe la'natast یہی نیکوں کا طریقہ اور ان کی سنت ہے جلد بازی کا رستہ لعنت کی راہ ہے ہر کہ روشن شد درون از حضرتش کیمیا باشد دی در har ke raushan shod darooN az hazratash محتش keemeeyaa baashad damey dar sohbatash جس شخص کا باطن خدا کی درگاہ سے روشن ہو گیا اس کی صحبت میں تو ایک لمحہ گزارنا بھی کیمیا ہے هر که او را ظلمتی گیرد به راه دامن پاکان است او را عذر خواه daamane paakaaNast oo raa 'ozr khaah har ke oo raa zolmatey geerad be raah جس شخص کو ظلمت گھیر لیتی ہے اس کے لئے تو پاک لوگوں کا دامن ہی شفیع ہے 423