درثمین فارسی (جلد دوم) — Page 82
این دو چشم من کہ زیب این سرم بیند آں یارے کہ یارے دلبرم beenad aaN yaarey ke yaarey dilbaram eeN do chashme man ke zaibe eeN saram میری یہ دونوں آنکھیں جو میرے سر کی رونق ہیں۔ اس یار کو دیکھتی ہیں جو میرا دلبر ہے ایک قدم تا عرش حق دارد گذر وایں دو گوشم را رسد از حق خبر wa-eeN do goosham raa rasad az haq khabar eeN qadam taa 'arshe haq daarad gozar اس میرے قدم کی سیر خدا کے عرش تک پہنچتی ہے اور میرے ان دونوں کانوں کو حق کی طرف سے خبریں ملتی ہیں صد ہزاراں نعمتم بخشیده اند وایں رخم از غیر حق پوشیده اند wa-eeN rokham az ghaire haq eN rokha poosheede aNd sad hazaaraaN ne'matam bakhsheede aNd مجھے لاکھوں نعمتیں بخشی گئی ہیں اور میرے اس چہرہ کو غیروں سے چھپا دیا گیا ہے می دهم فرعونیاں را ہر زماں چوں ید بیضائے موسی صد نشاں chooN yade baizaa'ey Moosaa sad neshaaN mi deham fer'auneyaaN raa har zamaaN میں ہر وقت فرعونی صفت لوگوں کو ید بیضا جیسے سینکڑوں نشان دکھاتا ہوں زیں نشانہا بدرگاں کور و کراند صد نشان بینند و غافل بگذرند sad neshaaN beenaNd wa ghaafel begozraNd zeeN neshaaN-haa badragaaN kooro karaNd بدفطرت لوگ ان نشانوں کی طرف سے اندھے اور بہرے ہیں سینکڑوں نشان دیکھ کر بھی پروا نہیں کرتے دور افتادم از چشمان بشر از مقامم کس نمی دارد خبر az moqaamam kas namey daarad khabar door oftaadam ze chashmaane bashar میں لوگوں کی آنکھوں سے دور ہوں ۔ کسی کو میرے مقام کی خبر نہیں ہے 421