درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 336 of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 336

50 وحی حق پر از اشارات خدا است گر نفهمید جاہلی کج دل روا است gar nafahmad jaaheley kaj dil rawa ast wahi'e haq por az ishaaraate khoda ast خدا کی وحی اشاروں سے بھری ہوئی ہوتی ہے اگر کوئی جاہل اور کم فہم نہ سمجھے تویہ عین ممکن ہے چشمہ فیض است وحی ایزدی لیکن آن فهمد که باشد مهتدی leekan aan fahmad ke baashad mohtadi chashme'ee faiz ast wahi'e eezadi خدا کی وحی فیضان کا ایک چشمہ ہے لیکن اسے وہی سمجھ سکتا ہے جو خود ہدایت یافتہ ہو وحی قرآن رازها دارد بسے نسبتی باید که تا فہمد کسے nesbatey baayad ke taa fahmad kase wahi'e Qor'aan raaz-haa daarad base قرآنی وحی میں بکثرت اسرار ہیں مناسبت ہونی چاہیے تا کہ کوئی اسے سمجھ سکے واجب آمد نسبت اندر دیں نخست کار بے نسبت نمی آید درست kaare be nisbat namey aayad dorost waajeb aamad nisbat aNdar deeN nakhost دین کے لئے پہلے مناسبت ہونی ضروری ہے۔ بغیر مناسبت کے کام ٹھیک نہیں بیٹھتا آں سعیدے کش ابوبکر است نام نسبتے میداشت با خیر الانام aaN sa'eedey kish Aboobakr ast naam nesbatey midaasht baa Khairolanaam وہ سعید انسان جس کا نام ابوبکر ہے وہ آنحضرت کے ساتھ ایک نسبت (یعنی باطنی تعلق) رکھتا تھا 330