درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 318
چند توانم که شیکیسے گنم چند گند صبر دل زہر نوش chaNd konad sabr dil-e zahr noosh chaNd towaanam ke shakeebey konam کب تک میں صبر کرتا رہوں ۔ زہر پینے والا دل کب تک صبر کر سکتا ہے آں نہ مسلمان بتر از کافرست کش نبود از پئے آں پاک جوش kish nabowad az pa'i aaN pak joosh aan na mosalmaaN batar az kaaferast وہ شخص مسلمان نہیں بلکہ کافروں سے بھی بدتر ہے جسے اس پاک نبی کے لئے غیرت نہ ہو جال شود اندر رہ پاکش فدا مژدہ ہمیں است گر آید بگوش jaaN shawad aNdar rahe paakash fedaa mozdeh hameenast gar aayad bagoosh اس کے پاک مذہب پر ہماری جان قربان ہو مبارک بات یہی ہے اگر سننے میں آئے سر که نه در پائے عزیزش رود بار گران است کشیدن بدوش sar ke na dar paa'ey 'azeezash rawad baare geraan ast kasheedan badoosh وہ سر جو اس کے مبارک قدموں میں نہ پڑے مُفت کا بوجھ ہے جسے کندھوں پر اٹھانا پڑتا ہے کے ابیہ سعدی کا شعر قدرے تغیر کے ساتھ ہے 312 مجموعه اشتہارات جلد اول، ص 366)