درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 309
بر قطره نگوں شدند یک بار رو تافته زانطرف که دریاست roo taafte zaaN-taraf ke daryaast bar qatre negooN shodaNd yekbaar یکدم لوگ قطرہ کی طرف جھک گئے اور اس جانب سے منہ پھیر لیا جدھر دریا تھا بر جنت و حشر و نشر خندند کیس قصه بعید از خردهاست keeN qesse ba'eed az kherad haast bar jan-nato hashro nashr khaNdaNd جنت اور حشر نشر پر ہنستے ہیں کہ یہ کہانی عقل سے بعید ہے چوں ذکر فرشتگان باید گویند خلاف عقل داناست gooyaNd khelaafe 'aqle daanaast chooN zikre fereshtagaaN beyaayad جب فرشتوں کا ذکر آتا ہے تو کہتے ہیں کہ یہ بات داناؤں کی سمجھ کے برخلاف ہے اے سید سرگروہ ایں قوم! هشدار کہ پائے تو نہ برجاست hoshdaar ke paa'ey too na bar-jaast ay say-yede sargerohe eeN qaum! اے سید ! تو جو اس قوم کا لیڈ رہے خبردار ہو جا کہ تیرا قدم راہ راست پر نہیں ہے پیرانه سر این چه در سر افتاد رو تو بہ کن ایں نہ راہ تقواست rau taube kon eeN na raahe taqwaast peeraane sar eeN che dar sar oftaad تجھے بڑھاپے میں یہ کیا سوجھی ہے۔ جا اور توبہ کر ۔ یہ تقویٰ کا طریقہ نہیں ہے ترسم که بدیں قیاس یک روز گوئی کہ خدا خیال بیجاست goo'i ke khodaa kheyaale beejaast tarsam ke adeeN qeyaas yek rooz مجھے ڈر ہے کہ ایسے ہی قیاسات سے تو ایک دن کہہ دے گا کہ خدا کا خیال بھی غلط ہے 303