درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 284 of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 284

يا رسول الله برویت عہد دارم استوار yaa Rasoolal-laah! barooyat 'ehd daaram ostowaar عشق تو دارم از آن روز یکه بودم شیر خوار 'ishqe too daaram azaaN roozeeke boodam sheer khaar یا رسول اللہ ! میں تجھ سے مضبوط تعلق رکھتا ہوں اور اس دن سے کہ میں شیر خوار تھا مجھے تجھ سے محبت ہے ہر قدم کا ندر جناب حضرت بیچوں زدم har qadam kaaNdar janaabe hazrate دیدمت پنہاں معین و حامی و نصرت شعار bechooN zadam deedmat pinhaaN mo'eeno haami-o nosrat she'aar جو قدم بھی میں نے خدائے بے ہمتا کی راہ میں مارا میں نے پوشیدہ طور پر ہر جگہ تجھے اپنا معین ، حامی اور مددگار دیکھا در دو عالم نسبتی دارم بتو از بس بزرگ dar do alam neshatey daaram batoo پرورش دادی مرا خود ہمچو طفلی در کنار az bas bozorg parwarish daadi maraa khod hamchoo tifley dar kenaar دونوں جہانوں میں میں تجھ سے بے انتہا تعلق رکھتا ہوں تو نے خود بچے کی طرح اپنی گود میں میری پرورش فرمائی یادگن وقتیکه در کشفم نمودی شکل خویش yaad kon waqteeke dar kashfam nomoodi shakle kheesh یاد کن ہم وقت دیگر کاندی مشتاق وار yaad kon on ham ham wagte waqte deegar deegar k ka-aamadi moshtaaq waar وہ وقت یاد کر کہ جب تو نے کشف میں مجھے اپنی صورت دکھائی تھی اور ایک اور موقع بھی یاد کر جب تو میرے پاس مشتاقانہ تشریف لایا تھا یادگن آن لطف و رحمتها که با من داشتی وآل بشارت ہا کہ میدادی مرا از کردگار yaad kon aan lotio rehmat-haa ke baa wa-aaN beshaarat-haa ke midaadi maraa az kirdegaar man daashti ان مہر بانیوں اور رحمتوں کو یاد کر جو تو نے مجھ پر کیس اور ان بشارتوں کو بھی جو خدا کی طرف سے تو مجھے دیتا تھا 278