درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 242 of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 242

بر مسلماناں ہمہ ادبار زیں رہ اوفتاد bar mosalmaanaaN hame idbaar zeeN rah ooftaad کز پئے دیں ہمت شان نیست با غیرت قریں kaz pa'i deeN him-mate shaaN neest baa ghairat qareeN مسلمانوں پر ساری ذلت اسی وجہ سے پڑی کہ دین کے معاملہ میں ان کی ہمت نے ان کی غیرت کا ساتھ نہیں دیا گر بگردد عالمی از راه دین مصطفی gar begardad 'aalamey az raahe deene Mostafaa از رہ غیرت نے جنبند ہم مثلِ جنیں az rahe ghairat namey jombaNd ham misle janeeN اگر ایک جہان مصطفیٰ کے دین کی راہ سے پھر جائے تو جنین جتنی بھی وہ غیرت سے حرکت نہیں کرتے فکر ایشاں غرق ہر دم در رہ دنیائے دُوں fikr-e eeshaaN gharq har dam dar rahe donyaa'ey dooN مال ایشان غارت اندر راه نسوان و بنیں maale eeshaaN ghaarat aNdar raahe neswaanno baneeN وہ ہر گھڑی اس ذلیل دنیا کی فکر میں لگے رہتے ہیں اور ان کا مال عورتوں اور بیٹوں پر خرچ ہوتا رہتا ہے ہر کجا در مجلسی فسق است ایشان صدر شاں har kojaa dar majlesey fesq-ast eeshaaN sadre shaaN ہر کجا هست از معاصی حلقہ ایشاں نگیں har kojaa hast az ma'aasi halqe'ee eeshaaN nageeN جس مجلس میں بھی فسق و فجور ہو وہ اُس کے صدر ہوتے ہیں اور جہاں گناہ گاروں کا حلقہ ہو وہ نگینہ کی مانند ہوتے ہیں با خرابات آشنا بیگانه از کوئے ہدی baa kharaabaat aashnaa beegaane az koo'ey hodaa نفرت از ارباب دیں بائے پرستاں ہم نشیں nafrat az arbaabe deeN baa mai az parastaan hamnasheeN شراب کے رسیا مگر ہدایت سے بے گانہ۔ ارباب دین سے نفرت اور شرابخوروں سے صحبت ہے 236