درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 206
کا ملے گر زن بدارد صد ہزار صد کنیزک صد ہزاراں کاروبار kaamiley gar zan bedaarad sad hazaar sad kaneezak sad hazaaraaN kaarobaar اگر کوئی کامل انسان لاکھوں عورتیں رکھتا ہو نیز اس کی سینکڑوں لونڈیاں اور لاکھوں کا روبار ہوں پس گر افتد در حضور او فتور نیست آن کامل ز قربت هست دور neest aaN kaamil ze qurbat hast door pas gar oftad dar hozoore oo fotoor پھر اگر اس کی حضوری میں فرق پڑے تو وہ کامل نہیں بلکہ خدا کے قرب سے دور ہے نیست آن کامل نہ مردے زندہ جان گر خرد مندی از مردانش مخوان neest aaN kaamil na mardey ziNde jaan gar kheradmaNdi ze mardaanash makhaan نہ تو وہ کامل ۔ ہے نہ وہ بیدار مغز مرد ہے اگر تو عقل مند ہے تو اسے مردوں میں سے نہ سمجھ کامل آن باشد که با فرزند و زن با عیال و جمله مشغولی تن baa۔'iyaalo jomle mashghooli'e tan kaamil aan baashad ke baa farzaNdo zan کامل وہ ہوتا ہے جو ما وجود بیوی بچوں کے اور ما وجود عیال اور جسمانی مشاغل کے با تجارت با همه بیع و شرا یک زمان غافل نگردد از خدا yek zamaan ghaafil nagardad az khodaa baa tajaarat baa hame bai'-o sheraa اور باوجود تجارت اور خرید و فروخت کے کسی وقت بھی خدا سے غافل نہیں ہوتا این نشانِ قُوتِ مردانه است کاملاں را بس ہمیں پیمانه است kaamilaaN raa bas hameeN paimaane ast eeN neshaane qow-wate mardaane ast یہ ہے مردوں والی طاقت کا نشان کاملوں کے لئے بس یہی معیار ہے 201