درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 191 of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 191

15 ناتوانان را کجا تاب و توان تا نشاں یا بند خود زان بے نشاں naa-towaanaaN raa kojaa taabo towaaN taa neshaan yaabaNd khod zaaN be neshaaN کمزوروں میں یہ طاقت کب ہے کہ وہ خود ہی اُس بے نشان وجود کا پتہ لگا لیں عقل کوران رہنما جوید براہ رہبری از دانش کوران مخواه rehbari az daanishe kooraaN makhaah 'aqle kooraan rehnomaa jooyad baraah اندھوں کی عقل تو خود ہی رستہ چلنے کے لئے رہنما ڈھونڈتی ہے تو اندھوں کی عقل سے رہبری طلب نہ کر عقل ما از بهر زاری و بکاست دفع آزار جهالت از خداست daf'e aazaare jahaalat az khodaast 'aqle maa az behre zaari-o bokaast ہماری عقل تو صرف رونے دھونے کے لئے ہے اور جہالت کے دکھ کا دفعیہ خدا کی طرف سے ہے عقل طفل است این که گرید زار زار شیر جز مادر نیاید زینهار sheer joz maadar neyaayad zeenhaar 'aqle tiflast eeNke giryad zaar zaar بچے کی عقل تو صرف یہ ہے کہ زار زار روئے مگر دودھ تو سوائے ماں کے ہر گز نہیں مل سکتا براہین احمد یہ، روحانی خزائن جلد 1 ص 387) 188