درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page ii of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page ii

وَاجْعَلْ لِي مِنْ لَدُنْكَ سُلْطَانًا تَصِيرًا نا فتحنا لک فتحا مبين لله نصركم الله بندر وانتم أذن امام جماعت احمدیہ الحالية نَحْمَدُهُ وَنُصَلِّي عَلَى رَسُوْلِهِ الْكَرِيمَ وَ عَلَى عَبْدِهِ الْمَسِيحِ المَوْعُوْدُ خدا کے فضل اور رحم کے ساتھ هو الناصر Z-28-10-2017 مکرمه امة الباری ناصر صاحبه السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ آپ کا خط ملا۔ در ثمین فارسی پر لجن نے ماشاء اللہ بڑی محنت کی ہے اور اس کا بڑا اچھا ترجمہ کیا ہے۔ نے دیکھ بھی لیا ہے۔ اللہ تعالیٰ لجنہ کو توفیق دے کہ آئندہ بھی جماعت کی علمی میدان میں خدمت کرتی رہیں اور اس طرح حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا پیغام ہمیشہ جماعت کو ملتا ر ہے ۔ اللہ آپ کی نیک مساعی کو قبول فرمائے ۔ ان میں برکتیں ڈالے اور سب خدمت کرنے والوں کو اس کی دائمی جزاء عطا فرمائے۔ آمین والسلام خاکسار نداشلار خليفة المسيح الخامس