درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 139 of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 139

ہمچو گورٹی سپید کرده بروں اندروں پر ز خبث گوناگوں aNdarooN por ze khobse goonaagoon hamchoo goori'ee speed kardeh berooN انہوں نے قبروں کی طرح اپنے ظاہر کو سفید کر رکھا ہے اور باطن طرح طرح کی گندگیوں سے بھرا ہوا ہے مر خدا را چو سنگ داده قرار عاجز از نطق و ساکت از گفتار 'aajez az notq wa saakit az goftaar mar khodaa raa choo saNge daadeh qaraar خدا تعالیٰ کو ایک پتھر کی طرح سمجھ رکھا ہے جو بولنے سے عاجز اور گفتار سے محروم ہے آں خدائے کہ حی و قیوم است نزد شال یک وجود موهوم است aaN khodaa'ey ke Hay-yo Qayyoomast nazde shaaN yek wojoode mauhoomast وہ خدا جوحی و قیوم ہے۔ ان کے نزدیک ایک وہمی وجود ہے آن حفیظ و قدیر و ربّ عباد نزد شمال اوفتاده ہمیچو جماد aaN Hafeez-o Qadeer-o Rab-be 'ibaad nazde shaaN ooftaadeh hamchoo jamaad وہ حفیظ وقد مر اور بندوں کا رب ان کے نزدیک جمادات کی طرح بے جان پڑا ہے خود پسنداں بعقل خویش اسیر فارغ از حضرت علیم و قدیر faarigh az hazrate 'Aleem-o Qadeer khod pasaNdaaN ba'aqle kheesh aseer خود پسند اور اپنی عقل کے اسیر ہیں اور خدائے علیم و قدیر سے بیگانہ ہیں آنکه خود بین و معجب افتاد است حضرت اقدسش کجا یاد است hazrate aqdasash kojaa yaad ast aaNke khod beeno mo'jeb oftaad ast وہ شخص جو خود پسند اور متکبر ہے خدائے پاک اسے کہاں یاد ہے 136