درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 121 of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 121

مخزن راز ہائے ربانی از خدا آله خدا دانی makhzane raaz-haa'ey rabbani az khodaa aa-le'ee khodaa daani وہ خداوند کے اسرار کا خزانہ ہے اور خدا کی طرف سے خدا شناسی کا آلہ برتر از پایه بشر بکمال دستگیر قیاس و استدلال bartar az paaye'ee bashar bekamaal dastgeere qeyaaso istedlaal وہ اپنے کمالات میں انسان کے مرتبہ سے بالاتر ہے اور قیاس اور استدلال کی دستگیری کرتا ہے کارساز اتم بعلم و عمل مختش اعظم و اثر اکمل kaarsaaze atam be'ilmo 'amal hoj-jatash a'zamo asar akmal وہ علم و عمل میں ہمارے لیے کامل کارساز ہے اس کی دلیل پختہ اور اس کا اثر نہایت کامل ہے هر که بر عظمتش نظر بکشاد بے توقف خدایش آمد یاد betawaq-qof khodaayash aamad yaad har ke bar 'azmatash nazar bekoshaad جو اس کی عظمت کو دیکھ لیتا ہے اسے فوراً خدا یاد آ جاتا ہے وال که از کبروکیں ندید آن نور کور ماند و از نور حق مہجور koor maNdo ze noore haq mahjoor waaNke az kibro keeN nadeed aaN noor اور جو تکبر اور دشمنی سے اُس روشنی کو نہیں دیکھتا وہ اندھا اور خدا کے نور سے دور رہتا ہے وه چه دارد ازاں یگال اسرار دل و جانم فدائے آں اسرار wah che che daarad daarad azaan azaan yaggaaN asraar dilo jaanam fedaa'ey aaN asraar واہ وا! اس خدا کی طرف سے اس کے پاس کیسے کیسے اسرار ہیں میرے جان و دل ان اسرار پر قربان ہوں 118