درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 104
(11) الا اے کمر بسته بر افترا الا اے کمر بسته بر افترا مکش خویشتن را به ترک حیا makosh kheeshtan raa be terke hayaa alaa, ay kamar basteh bar ifteraa اے وہ جس نے افترا پر کمر باندھ رکھی ہے ( خبر دار ہو جا) اپنے تئیں بے حیا بن کر ہلاک نہ کر ۔ بخاصانِ حق کینہ ات تا گجا گہے شرمت آید ز گیہاں خدا bekhaasaane haq keene-at taa kojaa gahey sharmat aayad ze gaihaaN khodaa خدا کے خاص بندوں سے کب تک تو دشمنی کرتا رہے گا بھی تو تجھے اس جہان کے پروردگار سے شرم آنی چاہیے بدا کے خاص بندوں چو چیزی بود روشن اندر بہی برو هر چه بندی بود ابلهی choo cheezey cheezey bo bowad raushan aNdar behi berau har che baNdi bowad ablahi اگر کوئی چیز اپنی خوبی کی وجہ سے اعلیٰ ہو تو جو بھی اُس پر الزام لگائے گا تو بیوقوف ہی کہلائے گا چو بر نیک گوہر گماں بد بری بدانند مردم بد گوهری bedaanaNd mardom ke badgauhari choo bar neek gauhar gomaaN bad bari جب تو کسی نیک آدمی پر بدگمانی کرے گا تو لوگ سمجھ لیں گے کہ تو خود بداصل ہے چو گوئی در پاک را پُر غبار غبار دو چشمت شود آشکار ghobaare do chashmat shawad aashkaar choo goo'i dor-re paak raa por ghobaar جب تو روشن موتی کو دھندلا کہے گا تو اس سے تیری آنکھوں کا دھندلا پن ظاہر ہوگا 101