درثمین فارسی (جلد اوّل)

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 99 of 369

درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 99

لیک از بد قسمتی چشمت نماند بت پرستی آخرت چوں بت نشاند bot parasti aakherat chooN bot neshaaNd leek, az badqismati chashmat namaaNd لیکن بد قسمتی ہے کہ تیری آنکھ ہی نہ رہی۔ اور بت پرستی نے آخر کار تجھے بھی بت کی طرح بٹھا دیا عقل در اسرار حق بس نارساست آنچه که گه می رسد هم از خداست 'aql dar asraare haq bas naarasaast aaNche gah gah mi rasad ham az khodaast خدائی اسرار سمجھنے میں عقل بہت کمزور ہے جو بات گاہ گاہ اسے مل جاتی ہے وہ بھی خدا ہی کی طرف سے ہے گر خرد پاکیزہ رائے آورد آں نہ از خود ہم ز جائے آورد gar kherad paakeezeh raa'ey aaworad aan na az khod ham ze jaa'ey aaworad اگر عقل (کبھی) کوئی عمدہ رائے دیتی بھی ہے تو وہ اس کی اپنی خوبی نہیں۔ بلکہ وہیں سے لاتی ہے تو به عقلِ خویش در کبر شدید ما فدائے آنکه او عقل آفرید to be 'aqle kheesh dar kibre shadeed maa fedaa'ey aaNke oo 'aql aafreed تو اپنی عقل پر نازاں ہو کر سخت متکبر ہو گیا ہے اور ہم اس پر فدا ہیں جس نے خود عقل کو پیدا کیا در قیاسات تہی جانت اسیر جان ما قربان علم آن بصیر jaane maa qorbaane 'ilme aaN Baseer dar qeyaasaate tehi jaanat aseer تیری جان خالی خولی قیاسوں میں گرفتار ہے۔ مگر ہماری جان اس بینا خدا کے علم پر قربان ہے نیک دل با نیکوان دارد سرے بر گہر neek dil baa neekoaan daarad sarey بر گہر تف میزند بد گوہرے bar gohar tof mizanad bad har to mizana نیک دل انسان نیکوں سے تعلق رکھتا ہے اور بد گو ہر آدمی مولتی پر تھوکتا ہے 96