درثمین فارسی (جلد اوّل) — Page 95
این چنیں بالا ز بالا چوں پری یا مگر زاں ذات بیچوں منکری eeN choneeN baalaa ze baalaa chooN pari yaa magar zaaN zaate bechooN monkeri تو اتنا اونچا اونچا کیوں اڑتا ہے؟ شاید تو اس بے مثل ذات کا منکر ہے کاخ دنیا را چه دیدستی بنا کت خوش افتادست این فانی سرا kit khosh oftaadast eeN faani saraa kaakhe donyaa raa che deedasti binnaa دنیائے ہستی کی بنیاد کو تو نے کیا سمجھا ہے؟ کیا تجھے یہ سرائے فانی اچھی لگنے لگی دل چرا عاقل به بندر اندریں ناگہاں باید شدن بیروں ازیں dil cheraa 'aaqil be-baNdad aNdareeN naagahaaN baayad shodan bairooN azeeN عاقل اس سے کیوں دل لگائے ۔ جب کہ اچانک اس سے نکلنا پڑے گا از پئے دُنیا بریدن از خدا بس ہمیں باشد نشان اشقیا az pa'i donyaa boreedan az khodaa bas hameeN baashad neshaane ashqiyaa دنیا کے لئے خدا سے تعلق توڑنا یہی بدبختوں کی علامت ہے چول شود بخشائش حق بر کسے دل نے ماند بہ دُنیائش بے dil namey maanad bedonyaa'ish basey chooN shawad bakhshaa'ishe haq, bar kasey جب خدا کی کسی پر مہربانی ہوتی ہے تو اس کا دل دنیا سے اکھڑ جاتا ہے ہوش کن کیں جانگہ جائے فناست با خدا میباش چون آخر خداست baa khodaa mi baash, chooN aakher khodaast hoosh kon, keeN jaa'egeh jaa'ey fanaast خبر دار ہو کہ یہ دنیا تو سرائے فانی ہے با خدا بن جا کیونکر آخر کو خدا سے ہی معاملہ پڑے گا 92