Diniyat Ka Pehla Risala

دینیات کا پہلا رسالہ

HAZRAT HAKEEM NOOR-UD-DEEN

ALSO AVAILABLE
About the Book
پہلی دفعہ یہ رسالہ جنوری 1906ء میں شائع ہواتھا، مجلس انصار اللہ پاکستان نے ٹائپ کرواکر 36 صفحات میں شائع کیا ہے۔ اس رسالہ میں ابتدائی اسلامی مسائل مثلاً وضو، اذان اور نماز وغیرہ کا تفصیلی ذکر ہے۔اوقات نماز، نماز پڑھنے کا طریق، شرائط نماز، ارکان نماز اور واجبات نماز،مفسدات ومکروہات نماز،  وغیرہ تفصیل سے بیان کئے گئے ہیں۔ بچوں، نو مسلموں اور دینیات کی ابتدائی تعلیم سیکھنے والوں کے لئے اس رسالہ کا مطالعہ ایک بہت بڑی نعمت ہے جس میں دین اور ایمان کی باتیں سلیس انداز میں درج ہیں۔

LENGTH

19 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

December 16, 2018

About the Author
Author Image
Hazrat al-Haj Maulana Hafiz Hakeem Noor-ud-Deen (ra) (1841–1914) was the first Khalifah of the Promised Messiah—Hazrat Mirza Ghulam Ahmad (as). He was elected to this blessed office unanimously by the Community on 27 May 1908, shortly after the d...

more

MORE BY SAME AUTHOR