DeeniMaloomatAnsarullah

دینی معلومات کا بنیادی نصاب برائے انصاراللہ

ALSO AVAILABLE
About the Book
اس کتاب کو ابتدائی طور پر محترم پروفیسر حبیب اللہ خاں صاحب سابق قائد تعلیم مجلس انصاراللہ نے 1973ء میں مرتب کیا تھا۔ اوروقت کے ساتھ ساتھ جماعتی ترقیات اور عالمگیر فتوحات کےباعث  اس  میں اضافے لازمی تھے یوں اس کتاب کے متعدد ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں۔ اس کتاب کی اشاعت کی اساسی غرض یہ تھی کہ اراکین انصاراللہ دینی معلومات کے لحاظ سے ایک ابتدائی معیار کو پہنچ جائیں۔ گو یہ کتاب اراکین مجلس انصاراللہ کے لئے لکھی گئی ہے۔ تاہم جہاں تک بنیادی معلومات کا تعلق ہے انصار، خدام ، اطفال ، لجنات و ناصرات سبھی اس سے استفادہ کر سکتے ہیں۔
متفرق کتب

LENGTH

313 pages

LANGUAGE

Urdu

Uploaded

December 26, 2018

MORE ON SAME TOPIC