صحیح بخاری (جلد نہم)

Page 180 of 376

صحیح بخاری (جلد نہم) — Page 180

صحیح البخاری جلد ۹ ۱۸۰ ۶۴ - کتاب المغازی وَلَمْ يَدْعُ مَعَهُمْ غَيْرَهُمْ فَلَمَّا اجْتَمَعُوا ہو گئے ، نبی صلی اللہ علیہ وسلم کھڑے ہوئے اور قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ فرمایا: یہ کیا بات ہے جو مجھے تمہارے متعلق پہنچی مَا حَدِيْثٌ بَلَغَنِي عَنْكُمْ فَقَالَ فُقَهَاءُ ہے؟ انصار میں سے جو سمجھ دار لوگ تھے۔ انہوں الْأَنْصَارِ أَمَّا رُؤَسَاؤُنَا يَا رَسُوْلَ اللهِ نے کہا: یا رسول اللہ ! ہم میں سے بڑے لوگوں نے فَلَمْ يَقُوْلُوْا شَيْئًا وَأَمَّا نَاسٌ مِنَّا کچھ نہیں کہا اور جو ہم میں سے کم سن لوگ ہیں، حَدِيثَةٌ أَسْنَانُهُمْ فَقَالُوْا يَغْفِرُ اللهُ انہوں نے یہ کہا ہے: اللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم لِرَسُوْلِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ کو معاف کرے، قریش کو دے رہے ہیں اور يُعْطِي قُرَيْشًا وَيَتْرُكْنَا وَسُيُوْفُنَا تَقْطُرُ ہمیں چھوڑ رہے ہیں حالانکہ ہماری تلواریں اُن کے خون سے ٹپک رہی ہیں۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مِنْ دِمَائِهِمْ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ فرمایا: میں ایسے لوگوں کو دیتا ہوں جو حال میں عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنِّي أُعْطِي رِجَالًا حَدِيثِي مسلمان ہوتے ہیں۔ میں اُن کی تالیف قلب کرنا عَهْدِ بِكُفْرٍ أَتَأَلَّفُهُمْ أَمَا تَرْضَوْنَ أَنْ چاہتا ہوں۔ کیا تمہیں پسند نہیں کہ لوگ مال لے کر يَذْهَبَ النَّاسُ بِالْأَمْوَالِ وَتَذْهَبُوْنَ جائیں اور تم اپنے گھروں میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَى کو لے کر جاؤ؟ کیونکہ اللہ کی قسم جس کو تم لے کر رِجَالِكُمْ فَوَاللَّهِ لَمَا تَنْقَلِبُوْنَ بِهِ خَيْرٌ لَوٹ رہے ہو ، وہ بہتر ہے اُن مالوں سے جن کو وہ مِمَّا يَنْقَلِبُوْنَ بِهِ قَالُوْا يَا رَسُوْلَ اللهِ لے کر لوٹیں گے۔ انصار نے کہا: یا رسول الله ! قَدْ رَضِيْنَا فَقَالَ لَهُمُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ ہم خوش ہیں۔ پھر نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اُن عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَتَجِدُوْنَ أُثْرَةً شَدِيْدَةً سے فرمایا: عنقریب تم بہت خود غرضی پاؤ گے۔ فَاصْبِرُوا حَتَّى تَلْقُوا اللهَ وَرَسُوْلَهُ تو تم اس وقت تک کہ اللہ اور اس کے رسول صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِنِّي عَلَى صلی اللہ علیہ وسلم سے ملو، صبر کئے رہنا۔ میں الْحَوْضِ۔ قَالَ أَنَسٌ فَلَمْ يَصْبِرُوا۔ حوض پر ہوں گا۔ حضرت انس کہتے تھے: مگر انہوں نے صبر نہ کیا۔ اطرافه ٣١٤٦ ، ۳۱٤٧، ۳۵۲۸، ۳۷۷۸، ۳۷۹۳، ۴۳۳۲، ٤۳۳۳، ٤٣٣٤، ٤٣٣٧، -٥٨٦٠ ٦٧٦٢، ٧٤٤١