صحیح بخاری (جلد پنجم)

Page xvi of 573

صحیح بخاری (جلد پنجم) — Page xvi

صحيح البخاری جلده بَاب۱۷۰: هَلْ يَسْتَأْسِرُ الرَّجُلُ بَاب ا۱۷: فِكَاكُ الْأَسِيرِ بَاب ۱۷۲: فِدَاءُ الْمُشْرِكِينَ xiii فهرست کیا کوئی شخص اپنے تئیں قید کروائے قیدی کی رہائی مشرکوں سے فدیہ لینا بَاب ۱۷۳: الْحَرْبِيُّ إِذَا دَخَلَ دَارَ الْإِسْلَامِ بَغَيْرِ أَمَان ۔۔۔۔ حربي جب دارالاسلام میں بغیر آمان لئے داخل ہو بَاب ۱۷۴ : يُقَاتَلُ عَنْ أَهْلِ الذِّمَّةِ وَلَا يُسْتَرَقُوْنَ ذمی (کافروں) کو بچانے کے لئے لڑنا اور ان کو غلام بَاب ۱۷۵: جَوَائِزُ الْوَفْدِ لونڈی نہ بنایا جائے ایلچیوں کو عطیہ دینا باب ۱۷۶ : هَلْ يُسْتَشْفَعُ إِلَى أَهْلِ الذِّمَّةِ وَمُعَامَلَتِهُمْ ۔۔۔ کیا ذمی (کافروں) کی اور ان کے معاملے کی سفارش بَاب : التَّجَمُّلُ لِلْوُفُوُدِ (امام سے ) کی جائے نمائندوں سے ملنے کے لئے آراستہ ہونا ۳۸۹ ۳۹۳ ۳۹۵ ۳۹۶ ۳۹۷ ۳۹۸ ۳۹۸ لدمه ۔۔۔۔۔ اهم بَاب ۱۷۸: كَيْفَ يُعْرَضُ الإِسْلَامُ عَلَى الصَّبِيِّ ۔۔۔۔ بچے کے سامنے اسلام کیونکر پیش کیا جائے باب ۱۷۹ : قَوْلُ النَّبِيِّ ﷺ لِلْيَهُودِ أَسْلِمُوا في صلی اللہ علیہ وسلم کا یہودیوں سے فرمانا: اسلام قبول تَسْلَمُوا کر لو سلامتی میں رہو گے بَاب ۱۸۰ : إِذَا أَسْلَمَ قَوْمٌ فِي دَارِ الْحَرْبِ وَلَهُمُ مَالٌ اگر کچھ لوگ دارالحرب میں مسلمان ہو جائیں اور ان کی بروم و نام بوم ۲۰م ۲۰۶ ۴۰۸ ۴۰۹ ۴۱۰ ۴۱۱ ۴۱۴ ۴۱۳ ۴۱۵ وَأَرَضُونَ فَهِيَ لَهُمُ جائیداد اور زمینیں ہوں تو وہ انہی کی رہیں گی بَاب ۱۸۱: كِتَابَةُ الْإِمَامِ النَّاسَ امام کا لوگوں کے نام لکھنا بَاب ۱۸۲ : إِنَّ اللَّهَ يُؤَيِّدُ الدِّينَ بِالرَّجُلِ الْفَاجِرِ اللہ کبھی فاجر شخص کے ذریعہ دین کی تائید کرتا ہے ا بَاب ۱۸۳: مَنْ تَأَمَّرَ فِي الْحَرْبِ مِنْ غَيْرِ امْرَةٍ إِذَا جو شخص لڑائی میں بغیر اس کے کہ وہ امیر مقرر کیا گیا ہو (امیر کی عدم موجودگی میں ) خود بخود امیر بن جائے خَافَ الْعَدُوِّ بَاب ۱۸۴ : الْعَوْنُ بِالْمَدَدِ یہ جائز ہے ) اگر اسے دشمن کا خوف ہو کمک سے مدد دینا بَاب ۱۸۵ : مَنْ غَلَبَ الْعَدُوَّ فَأَقَامَ عَلَى عَرْصَتِهِمْ جو شخص دشمن پر غالب ہونے کے بعد دشمن کے علاقے ثَلَاثًا میں تین دن تک ٹھہرے بَاب ١٨٦ : مَنْ قَسَمَ الْغَنِيمَةَ فِي غَزْوِهِ وَسَفَرِهِ جو شخص اپنے سفر اور حملے میں غنیمت تقسیم کرے ۔ بَاب ۱۸۷ : إِذَا غَلِمَ الْمُشْرِكُونَ مَالَ الْمُسْلِمِ ثُمَّ اگر مشرک، مسلمان کا مال لوٹ لیں پھر مسلمان اپنے وَجَدَهُ الْمُسْلِمُ مال کو پالے باب ۱۸۸ : مَنْ تَكَلَّمَ بِالْفَارِسِيَّةِ وَالرَّطَانَةِ جو فارسی یا کسی اور اجنبی زبان میں گفتگو کرے