صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 584 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 584

صحيح البخاری جلدم ۵۸۴ ۴۹ - كتاب العتق الْأَشْعَرِيَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ نے حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَيُّمَا رَجُل کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس شخص کے كَانَتْ لَهُ جَارِيَةٌ أَدَّبَهَا فَأَحْسَنَ پاس لونڈی ہو اور وہ اس کو آداب سکھائے اور نہایت تَعْلِيْمَهَا وَأَعْتَقَهَا وَتَزَوَّجَهَا فَلَهُ أَجْرَانِ اچھے آداب سکھائے اور پھر اسے آزاد کر کے اس سے شادی کر لے تو اس کو دو ثواب ملیں گے اور جو غلام وَأَيُّمَا عَبْدٍ أَدَّى حَقَّ اللَّهِ وَحَقَّ مَوَالِيْهِ فَلَهُ أَجْرَانِ۔اللہ کا حق بھی ادا کرے اور اپنے مالکوں کا حق بھی تو اس کو بھی دو ثواب ملیں گے۔اطرافه ۲٥٤٤،٩٧، ۲۰۰۱، ٣٠۱۱، ٣٤٤٦، ٥٠٨٣ ٢٥٤٨: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ :۲۵۴۸ بشر بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ عبد اللہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ أَخْبَرَنَا يُونُسُ عَن بن مبارک نے ہمیں بتایا۔(انہوں نے کہا:) الزُّهْرِي سَمِعْتُ سَعِيْدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ یونس نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی يَقُوْلُ : قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ: (زہری نے کہا: ) میں نے سعید بن مسیب سے سنا۔قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: وہ کہتے تھے: حضرت ابوہریرہ نہ نے کہا: رسول اللہ نے فرمایا: وہ نیک بندہ جو کسی کی ملکیت میں ہو، لِلْعَبْدِ الْمَمْلُوكِ الصَّالِحِ أَجْرَانِ اس کو دو ثواب ملیں گے۔( اور حضرت ابو ہر میرڈ نے کہا ) وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَوْلَا الْجِهَادُ فِي اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے اگر سَبِيْلِ اللَّهِ وَالْحَجُّ وَبِرٌ أَمِي لَأَحْبَبْتُ أَنْ اللہ کی راہ میں جہاد کرنا نہ ہوتا اور حج کرنا بھی نہ ہوتا أَمُوتَ وَأَنَا مَمْلُوكٌ۔اور اپنی ماں کی خدمت کرنی بھی نہ ہوتی تو میں ضرور ہی پسند کرتا کہ میں غلام ہونے کی حالت میں مروں۔٢٥٤٩: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ :۲۵۴۹ اسحاق بن نصر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَن الْأَعْمَشِ حَدَّثَنَا ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے اعمش سے أَبُوْ صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ روایت کی کہ ہمیں ابو صالح نے بتایا۔حضرت ابو ہریرہ قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا: بی متا ہے حميد عمدة القاری میں فَأَحْسَنَ تَأْدِيبَهَا" کے الفاظ ہیں۔(عمدۃ القاری جزء ۱۳ صفحہ ۱۰۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔