صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 576
صحيح البخاري - جلد ۴ ۵۷۶ ۴۹ - كتاب العتق فَأَصَبْنَا سَبْيًا مِّنْ سَبْيِ الْعَرَبِ فَاشْتَهَيْنَا جنگ میں نکلے تھے اور ہم نے عرب کے چند قیدی النِّسَاءَ فَاشْتَدَّتْ عَلَيْنَا الْعُرْبَةُ وَأَحْبَبْنَا حصے میں پائے ۔ ہمیں عورتوں کی خواہش ہوئی کیونکہ الْعَزْلَ فَسَأَلْنَا رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى الله بے وطنی ہم پر بہت ہی شاق گزر رہی تھی اور ہم چاہتے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ: مَا عَلَيْكُمْ أَنْ لا تھے کہ مباشرت کے وقت عمل نہ ہو۔ رس وقت، حمل نہ ہو۔ رسول الله علیه سے ہم نے پوچھا۔ آپ نے فرمایا: عزل نہ بھی کرو تَفْعَلُوا مَا مِنْ نَّسَمَةٍ كَائِنَةٍ إِلَى يَوْمِ تو مضائقہ نہیں۔ جو جان بھی قیامت تک ہونے والی الْقِيَامَةِ إِلَّا وَهِيَ كَائِنَةٌ۔ ہے، وہ تو ضرور ہوکر رہے گی۔ اطرافه: ۲۲۲۹، ۱۳۸ ، ۵۲۱۰، 6603، 7409۔ ٢٥٤٣: حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ ۲۵۴۳ زہیر بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ جرير ( بن عبدالحمید ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عمارہ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ بن قعقاع سے، عمارہ نے ابوزرعہ سے، ابوزرعہ نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: لَا أَزَالُ أُحِبُّ بَنِي تَمِيمٍ۔ نے کہا: مجھے ہمیشہ ہی بنی تمیم سے محبت رہی ہے۔ وَ حَدَّثَنِي ابْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنَا جَرِيرُ بْنُ نيز ( محمد ) بن سلام نے بھی مجھ سے بیان کیا کہ جریر عَبْدِ الْحَمِيدِ عَنِ الْمُغِيرَةِ عَنِ الْحَارِثِ بن عبدالحمید نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مغیرہ سے، مغیرہ نے حارث (بن یزید ) سے، حارث نے ابو زرعہ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ۔ سے، ابو زرعہ نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی۔ صلى الله وَعَنْ عُمَارَةَ عَنْ أَبِي زُرْعَةَ عَنْ أَبِي اور مغیرہ نے ) عمارہ سے، عمارہ نے ابوزرعہ سے، هُرَيْرَةَ قَالَ : مَا زِلْتُ أُحِبُّ بَنِي تَمِيمٍ ابوزرعہ نے حضرت ابو ہریرہ سے روایت کی کہ انہوں مُنْذُ ثَلَاثٍ سَمِعْتُ مِنْ رَّسُولِ اللهِ نے کہا: جب سے میں نے رسول اللہ ﷺ سے تین صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ فِيْهِمْ باتیں سنی ہیں جو آپ نے ان کے متعلق فرمائیں؛ بنی تمیم سَمِعْتُهُ يَقُولُ: هُمْ أَشَدُّ أُمَّتِي عَلَى سے مجھے محبت رہتی ہے۔ میں نے آپ سے سنا، آپ الدَّجَّالِ قَالَ: وَجَاءَتْ صَدَقَاتُهُمْ فرماتے تھے کہ وہ میری امت میں سے سب سے بڑھ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: کر دجال کے مخالف ہوں گے۔ کہتے تھے: ان کی زکوۃ