صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 562
صحيح البخاري - جلد ۴ ۵۶۲ ۴۹ - كتاب العتق رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ لَمَّا أَقْبَلَ يُرِيدُ سے روایت کی کہ جب وہ مسلمان ہونے کے ارادہ سے الْإِسْلَامَ وَمَعَهُ غُلَامُهُ ضَلَّ كُلُّ وَاحِدٍ آئے اور ان کے ساتھ ان کا غلام بھی تھا تو ان میں سے مِنْهُمَا مِنْ صَاحِبِهِ فَأَقْبَلَ بَعْدَ ذَلِكَ ہر ایک راستہ بھول کر اپنے ساتھی سے الگ ہو گیا۔ پھر وَأَبُو هُرَيْرَةَ جَالِسٌ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ وہ غلام اس کے بعد آ گیا اور حضرت ابو ہریرہ اس وقت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس بیٹھے ہوئے تھے۔ نبی صلی اللہ وَسَلَّمَ: يَا أَبَا هُرَيْرَةَ هَذَا غُلَامُكَ قَدْ علیہ وسلم نے فرمایا: ابوہریرہ یہ لو تمہارا غلام تمہارے پاس أَتَاكَ فَقَالَ: أَمَا إِنِّي أُشْهِدُكَ أَنَّهُ حُرٌّ آگیا ہے۔ حضرت ابو ہریرہ نے کہا سن لیجئے امیں آپ قَالَ فَهُوَ حِيْنَ يَقُوْلُ : کو گواہ ٹھہراتا ہوں کہ وہ آزاد ہے۔ حضرت ابو ہریرہ نے جب وہ (مدینہ ) پہنچے تھے، یہ شعر کہے تھے: يَا لَيْلَةً مِنْ طُوْلِهَا وَعَنَائِهَا ہائے وہ رات جو کتنی طولانی اور کیسی ایذارساں تھی عَلَى أَنَّهَا مِنْ دَارَةِ الْكُفْرِ نَجَّتِ ہاں یہ بات ہے کہ اس نے کفر کے گھر سے نجات دلا دی إطرافه ٢٥٣١، ٢٥٣٢، ٤٣٩٣۔ ٢٥٣١ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ سَعِيدٍ ۲۵۳۱ عبید اللہ بن سعید نے ہمیں بتایا۔ (کہا:) حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ عَنْ ابو اسامہ نے ہم سے بیان کیا کہ اسماعیل نے ہمیں قَيْسٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ بتایا۔ انہوں نے قیس سے قیس نے حضرت ابو ہریرہ قَالَ: لَمَّا قَدِمْتُ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى الله رضی اللہ عنہ سے روایت کی ۔ انہوں نے کہا: جب میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا تو میں نے راستہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قُلْتُ فِي الطَّرِيقِ: میں یہ شعر کہا تھا: يَا لَيْلَةً مِّنْ طُولِهَا وَعَنَائِهَا ہائے وہ رات جو کتنی طولانی اور کیسی ایذا رساں تھی عَلَى أَنَّهَا مِنْ دَارَةِ الْكُفْرِ نَجَّتِ ہاں یہ بات ہے کہ اس نے کفر کے گھر سے نجات دلا دی قَالَ وَأَبَقَ مِنِّي غُلَامٌ لِي فِي الطَّرِيقِ کہتے تھے: اور میرا ایک غلام راستے میں مجھ سے قَالَ: فَلَمَّا قَدِمْتُ عَلَى النَّبِيِّ ﷺ بھاگ گیا۔ اسی طرح بیان کرتے تھے کہ جب میں