صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 31 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 31

صحيح البخاري - جلد ۴ ۳۱ ۳۴- كتاب البيوع رَوَاهُ هَمَّامٌ عَنْ هِشَامٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ ہمام نے بھی یہ روایت کی ۔ انہوں نے ہشام سے، عَائِشَةَ۔ اطرافه: ۹۰۲، ۰۹۰۳ ہشام نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ سے۔ ۲۰۷۲ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى :۲۰۷۲ ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ عَنْ ثَوْرٍ عَنْ عیسیٰ بن یونس نے ہمیں خبر دی ۔ انہوں نے ثور سے، خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ عَنِ الْمِقْدَامِ رَضِيَ ثور نے خالد بن معدان سے، خالد نے حضرت مقدام اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ (بن معدی کرب ) رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی وَسَلَّمَ قَالَ : مَا أَكَلَ أَحَدٌ طَعَامًا قَطُّ صلى اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔ آپ پ نے فرمایا کہ خَيْرًا مِنْ أَنْ يَأْكُلَ مِنْ عَمَلِ يَدِهِ وَإِنَّ انسان کا اپنے ہاتھ کی کمائی سے کھانا کھانے سے بڑھ نَبِيَّ اللَّهِ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ كَانَ يَأْكُلُ کر کوئی کھانا نہیں اور اللہ تعالیٰ کے نبی حضرت داؤد مِنْ عَمَلِ يَدِهِ۔ علیہ السلام اپنے ہاتھ کی کمائی ہی کھایا کرتے تھے۔ ۲۰۷۳ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُوسَى :۲۰۷۳ یحی بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہمیں خبر دی۔ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّةٍ حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنْ ہمام بن منبہ سے روایت ہے۔ (انہوں نے کہا: ) رَسُوْلِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ حضرت ابو ہریرہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے دَاوُدَ النَّبِيَّ عَلَيْهِ السَّلَامُ كَانَ لَا يَأْكُلُ روایت کرتے ہو۔ روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ نبی داؤد علیہ السلام إِلَّا مِنْ عَمَلِ يَدِهِ۔ اطرافه: ٣٤١٧، ٤٧١٣ نہیں کھاتے تھے مگر اپنے ہاتھ کی کمائی سے۔ ٢٠٧٤: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۲۰۷۴: یحی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ ( بن سعد ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے عقیل شِهَابٍ عَنْ أَبِي عُبَيْدٍ مَوْلَى عَبْدِ نے ابن شہاب سے، انہوں نے ابو عبید سے، جو الرَّحْمَنِ بْنِ عَوْفٍ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ حضرت عبدالرحمن بن عوف کے آزاد کردہ غلام تھے،