صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 429 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 429

صحيح البخاری جلدم ۴۲۹ بَابِ : ضَالَّةُ الْغَنَمِ بھولی بھٹکی بکری کے متعلق حکم اللُّقَطَةِ فَزَعَمَ أَنَّهُ قَالَ: اعْرِفْ ۴۵ - كتاب اللقطة ٢٤٢٨ : حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۲۴۲۸: اسماعیل بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ: حَدَّثَنِي سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ عَنْ سلیمان بن بلال (تیمی) نے مجھے بتایا۔انہوں نے سمی يَحْيَى عَنْ يَزِيدَ مَوْلَى الْمُنْبَعِثِ أَنَّهُ ( بن سعيد انصاری) سے بچی نے منبعث کے آزاد کردہ سَمِعَ زَيْدَ بْنَ خَالِدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ غلام یزید سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت زید بن يَقُوْلُ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خالد ہ سے سنا۔وہ کہتے تھے نبی ﷺ سے گری پڑی چیز کی نسبت پوچھا گیا تو ان کا خیال تھا کہ آپ نے فرمایا: اس کی تھیلی اور بندھن پہچان رکھو۔پھر اس کو عِفَاصَهَا وَوَكَاءَهَا ثُمَّ عَرَفْهَا سَنَةً۔سال بھر شناخت کراتے رہو۔یزید کہتے تھے: اگر وہ يَقُوْلُ يَزِيدُ: إِنْ لَّمْ تُعْرَفِ اسْتَنْفَقَ بِهَا پیچانی نہ جائے تو جس نے وہ اٹھائی ہو، وہ اس کو کام صَاحِبُهَا وَكَانَتْ وَدِيْعَةً عِنْدَهُ قَالَ میں لائے اور وہ چیز اس کے پاس امانت ہوگی۔سیمی يَحْيَى: فَهَذَا الَّذِي لَا أَدْري أَفِي نے کہا: یہ فقرہ ) میں نہیں جانتا کہ آیا رسول اللہ ہے حَدِيْثِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ کی حدیث میں ہے یا ایسی ہی بات ہے جو یزید کی طرف وَسَلَّمَ هُوَ أَمْ شَيْءٌ مِنْ عِنْدِهِ) ثُمَّ قَالَ سے بڑھائی ہوئی) ہے۔پھر اس نے پوچھا: بھولی بھٹکی كَيْفَ تَرَى فِي ضَالَّةِ الْغَنَمِ؟ قَالَ النَّبِيُّ بکری سے متعلق آپ کا کیا خیال ہے؟ نبی ﷺ نے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خُذْهَا فَإِنَّمَا هِيَ فرمایا: اُسے بھی لے لو کیونکہ وہ تیری ہے یا تیرے بھائی کی یا بھیڑیئے کی۔یزید نے کہا: اور وہ بھی شناخت کرائی لَكَ أَوْ لِأَخِيْكَ أَوْ لِلذِنْبِ۔قَالَ يَزِيدُ: جائے۔پھر اس شخص نے کہا: بھولے بھٹکے اونٹ سے وَهِيَ تُعَرَّفُ أَيْضًا۔ثُمَّ قَالَ: كَيْفَ متعلق آپ کا کیا خیال ہے؟ ( یزید نے ) کہا: آپ تَرَى فِي ضَالَّةِ الْإِبِلِ؟ قَالَ : فَقَالَ : دَعْهَا نے فرمایا: اسے رہنے دو کیونکہ اس کے ساتھ پاؤں فَإِنَّ مَعَهَا حِذَاءَهَا وَسِقَاءَهَا تَرِدُ الْمَاءَ ہیں اور مشک ہے۔پانی پی لیتا ہے اور درختوں سے کھاتا وَتَأْكُلُ الشَّجَرَ حَتَّى يَجِدَهَا رَبُّهَا۔ہے، یہاں تک کہ اس کا مالک اسے پالیتا ہے۔اطرافه: ۹۱، ۲۳۷۲، ۲۴۲۷، ٢٤٢٩، ٢٤٣٦، ٢٤٣٨، ٥٢٩٢، ٦١١٢۔