صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 416
صحيح البخاری جلد ۴ ۱۶ ۴۴- كتاب الخصومات بَيْنِي وَبَيْنَ رَجُلٍ مِّنَ الْيَهُودِ أَرْضٌ بخدا یہ بات تو آپ نے) میری ہی نسبت (فرمائی) فَجَحَدَنِي فَقَدَّمْتُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ تھی ۔ واقعہ یہ ہوا کہ ) میری اور ایک یہودی کی مشترکہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِي رَسُولُ اللهِ صَلَّى زمین تھی تو اُس نے میرے حق کا انکار کر دیا۔ میں نے نبی الله صلى الله اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : أَلَكَ بَيِّنَةٌ؟ قُلْتُ : لَا ﷺ کے سامنے اُسے پیش کیا تو رسول اللہ میں رسول ﷺ نے مجھ قَالَ: فَقَالَ لِلْيَهُودِيِّ : احْلِفْ قَالَ : سے پوچھا: کیا تمہارے پاس شہادت ہے؟ میں نے کہا: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِذَنْ يَحْلِفَ نہیں۔ (حضرت اشعث ) کہتے تھے: آپ نے اس یہودی وَيَذْهَبَ بِمَالِي فَأَنْزَلَ اللَّهُ تَعَالَى : إِنَّ سے کہا قسم کھاؤ۔ (حضرت اشعث) کہتے تھے: میں الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَ أَيْمَانِهِمْ نے کہا یا رسول اللہ! یہ تو قسم کھائے گا اور میرا مال لے جائے گا تو اللہ تعالیٰ نے یہ آیت نازل کی : جو لوگ اللہ ثَمَنًا قَلِيلًا (ال عمران : ۷۸) إِلَى آخِرِ الْآيَةِ۔ کے عہد اور اپنی قسموں کے بدلے تھوڑی پونچھی لیتے ہیں۔ اطراف الحديث :۲۴۱۶ ٢٣٥٦، ٢٥١٥، ٢٦٦٦ ، ٢٦٦٩ ، ٢٦٧٣، ٢٦٧٦، ٤٥٤٩، ٦٦٥٩، ٦٦٧٦، ٧١٨٣، ٧٤٤٥ اطراف الحديث ۲۴۱۷ ٢٣٥٧، ٢٥١٦ ، ٢٦٦٧ ، ٢٦٧٠، ٢٦٧٧، ٤٥٥٠، ٦٦٦٠، ٦٦٧٧، ٧١٨٤ ٢٤١٨ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۲۴۱۸ : عبد اللہ بن محمد نے ہم سے بیان کیا کہ عثمان حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا يُونُسُ بن عمر نے ہمیں بتایا، (کہا:) یونس نے ہمیں بتایا۔ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَعْبِ بْنِ انہوں نے زہری سے، زہری نے عبداللہ بن کعب مَالِكٍ عَنْ كَعْبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ : أَنَّهُ بن مالک سے، عبد اللہ نے حضرت کعب رت کعب رضی اللہ عنہ تَقَاضَى ابْنَ أَبِي حَدْرَدٍ دَيْنَا كَانَ لَهُ سے روایت کی کہ انہوں نے (حضرت عبداللہ ) بن ابی حدرد سے مسجد میں اپنے قرض کا تقاضا کیا جو اُن عَلَيْهِ فِي الْمَسْجِدِ فَارْتَفَعَتْ کے ذمہ تھا۔ اُن دونوں کی آوازیں اتنی بلند ہوئیں کہ أَصْوَاتُهُمَا حَتَّى سَمِعَهَا رَسُولُ اللهِ وه رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی سنیں حالانکہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ فِي بَيْتِهِ آپؐ اپنے گھر میں تھے۔ اس پر آپ اُن کی طرف فَخَرَجَ إِلَيْهِمَا حَتَّى كَشَفَ سِجْفَ آئے اور اپنے حجرے کا پردہ اُٹھا کر آواز دی: کعب! حُجْرَتِهِ فَنَادَى : يَا كَعْبُ قَالَ: لَبَّيْكَ انہوں نے کہا: یا رسول اللہ ! حاضر ہوں ۔ آپ نے