صحیح بخاری (جلد چہارم)

Page 274 of 795

صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 274

صحيح البخاری جلد ۴ ۲۷۴ ٣٩- كتاب الكفالة نَعَمْ قَالَ فَصَلُّوْا عَلَى صَاحِبِكُمْ قَالَ کیا اس پر کوئی قرض ہے؟ لوگوں نے کہا: جی ہاں۔ آپ أَبُو قَتَادَةَ عَلَيَّ دَيْنُهُ يَا رَسُولَ اللهِ نے فرمایا: تم ہی اپنے ساتھی کی نماز جنازہ پڑھ لو۔ فَصَلَّى عَلَيْهِ۔ طرفه: ۲۲۸۹۔ ابو قتادہ نے کہا: یا رسول اللہ ! اس کے قرضہ کا میں ذمہ دار ہوں ۔ تب آپ نے اس کی نماز جنازہ پڑھی۔ ٢٢٩٦ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۲۲۹۶ علی بن عبداللہ (مدینی ) نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَمْرُو سَمِعَ سفیان بن عیینہ ) نے ہم سے بیان کیا کہ عمرو مُحَمَّدَ بْنَ عَلِي عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ بن دینار ) نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے محمد رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ بن علی (باقر) سے سنا کہ وہ حضرت جابر بن عبداللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ قَدْ جَاءَ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے تھے کہ حضرت جابر نے مَالُ الْبَحْرَيْنِ قَدْ أَعْطَيْتُكَ هَكَذَا کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے (مجھ سے) فرمایا: اگر بحرین وَهَكَذَا فَلَمْ يَجِئْ مَالُ الْبَحْرَيْنِ سے مال آیا ہوتا تو میں تمہیں اس طرح ( دونوں لپ حَتَّى قُبِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بھر کر اس طرح (اس طرح) دیتا۔ بحرین کا مال نہ فَلَمَّا جَاءَ مَالُ الْبَحْرَيْنِ أَمَرَ أَبُو بَكْرٍ آیا اور نبی صل اللہ علیہ وسلم فوت ہو گئے ۔ جب بحرین فَنَادَى مَنْ كَانَ لَهُ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ سے مال آیا تو حضرت ابوبکر نے حکم دیا اور منادی کرائی عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عِدَةً أَوْ دَيْنٌ فَلْيَأْتِنَا فَأَتَيْتُهُ ئی کہ بی صلی اللہ علیہ وسلم کے ذمہ جس کسی کا کوئی وعدہ فَقُلْتُ إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ یا قرضہ ہو تو وہ ہمارے پاس آئے۔ میں بھی اُن کے قَالَ لِي كَذَا وَكَذَا فَحَفَى لِي حَنْيَةً پاس گیا اور میں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ فَعَدَدْتُهَا فَإِذَا هِيَ خَمْسُ مِائَةٍ وَقَالَ سے یوں فرمایا تھا تو انہوں نے مجھے ایک لپ بھر کر دیا خُذْ مِثْلَيْهَا ۔ اور میں نے اسے گنا تو وہ پانچ سو تھے اور انہوں نے کہا: اس سے دو گئے اور لے لو۔ اطرافه ۲۵۹۸، ۲۶۸۳، ٣۱۳۷، ٣١٦٤، ٤٣٨۔