صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 269
صحيح البخاري - جلدم ۲۶۹ ٣٩- كتاب الكفالة فَقُلْتُ كَفَى بِاللَّهِ شَهِيدًا فَرَضِيَ نے کہا تھا: اللہ ہی کافی گواہ ہے اور وہ تیرا نام سن کر راضی بِذَلِكَ وَأَنِّي جَهَدْتُ أَنْ أَجِدَ مَرْكَبًا ہو گیا تھا۔اور میں نے بہت کوشش کی کہ کوئی جہاز پاؤں أَبْعَثُ إِلَيْهِ الَّذِي لَهُ فَلَمْ أَقْدِرْ وَإِنِّي کہ تا اس کا مال اس کو بھیج دوں مگر میں نہ کر سکا اور آب میں یہ مال تیرے سپرد کرتا ہوں۔یہ کہہ کر اُس نے وہ أَسْتَوْدِعُكَهَا فَرَمَى بِهَا فِي الْبَحْرِ حَتَّى لکڑی سمندر میں ڈال دی؛ یہاں تک کہ وہ سمندر میں وَلَجَتْ فِيْهِ ثُمَّ انْصَرَفَ وَهُوَ فِي ذَلِكَ آگے چلی گئی۔پھر اس کے بعد وہ واپس ( گھر کو لوٹا يَلْتَمِسُ مَرْكَبًا يَخْرُجُ إِلَى بَلَدِهِ اور جہاز کی تلاش میں رہا۔تا اپنے ملک کو واپس آجائے۔فَخَرَجَ الرَّجُلُ الَّذِي كَانَ أَسْلَفَهُ يَنْظُرُ وشخص جس نے اس کو قرض دیا ہوا تھا، ایک دن باہر نکلا لَعَلَّ مَرْكَبًا قَدْ جَاءَ بِمَالِهِ فَإِذَا کہ دیکھے شائد کوئی جہاز اس کا مال (روپیہ) لے کر آیا ہو بِالْخَشَبَةِ الَّتِي فِيْهَا الْمَالُ فَأَخَذَهَا تو اُس کی نظر اُس لکڑی پر پڑی جس کے اندر مال رکھا ہوا لِأَهْلِهِ حَطَبًا فَلَمَّا نَشَرَهَا وَجَدَ الْمَالَ تھا۔وہ اسے اپنے گھر والوں کے لئے اینڈ سن سمجھ کر لے وَالصَّحِيْفَةَ ثُمَّ قَدِمَ الَّذِي كَانَ أَسْلَفَهُ گیا۔جب اس نے اس کو چیرا، اس میں مال اور خط پایا۔پھر کچھ مدت کے بعد وہ شخص بھی آپہنچا جس کو اس نے فَأَتَى بِالْأَلْفِ دِينَارٍ فَقَالَ وَاللَّهِ مَا زِلْتُ مال قرض دیا تھا۔وہ ایک ہزار دینار اپنے ساتھ لایا اور جَاهِدًا فِي طَلَبِ مَرْكَبِ لَآتِيكَ کہا: اللہ کی قسم ! میں نے جہاز کی انتہائی تلاش کی تا تمہارا بِمَالِكَ فَمَا وَجَدْتُ مَرْكَبًا قَبْلَ مال تمہیں واپس کروں مگر جس جہاز میں میں آیا ہوں، الَّذِي أَتَيْتُ فِيْهِ قَالَ هَلْ كُنْتَ اس سے پہلے میں نے کوئی جہاز نہیں پایا تو قرض خواہ بَعَثْتَ إِلَيَّ بِشَيْءٍ قَالَ أُخْبِرُكَ أَنِّي نے کہا: کیا تو نے کوئی (رقم ) میرے لئے بھیجی تھی؟ اس نے کہا کہ میں تجھے بتاتا ہوں کہ مجھے اس جہاز کے لَمْ أَجِدْ مَرْكَبًا قَبْلَ الَّذِي جِئْتُ فِيْهِ قَالَ فَإِنَّ اللَّهَ قَدْ أَدَّى عَنْكَ سوا جس میں اب آیا ہوں کوئی جہاز نہیں ملا۔قرض خواہ نے کہا: اللہ نے تیری طرف سے وہ مال مجھے پہنچا دیا الَّذِي بَعَثْتَ فِي الْخَشَبَةِ فَانْصَرِفْ ہے جو تو نے لکڑی میں بند کر کے بھیجا تھا۔پس تو بِالْأَلْفِ الدِّيْنَارِ رَاشِدًا۔اطمینان سے ہزار اشرفیاں لے کر واپس لوٹ جا۔اطرافه ١٤٩٨، ٢٠٦٣، ٢٤٠٤، ٢٤٣٠، ٢٧٣٤، ٦٢٦١۔