صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page 228
صحيح البخاری جلدم فِي الْإِجَارَاتِ} ۲۲۸ بلد الحالي ٣٧- كِتَابُ الإِجَارَةِ ۳۷- كتاب الإجارة (یہ باب) مزدوری پر رکھنے اور کام پر لگانے کے بارے میں ہے۔جملہ باب ۱ : اسْتِنْجَارُ الرَّجُلِ الصَّالِحِ نیک شخص کو مزدوری پر رکھنے کا بیان وَقَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى : إِنَّ خَيْرَ مَنِ اسْتَأْجَرْتَ نیز اس بارے میں اللہ تعالیٰ کے اس حکم کا ذکر کہ جن کو الْقَوِيُّ الْأَمِينُ (القصص: ۲۷) تو ملا زم رکھے ان میں سے بہتر شخص وہی ہوسکتا ہے جو وَالْخَازِنُ الأَمِيْنُ وَمَنْ لَّمْ يَسْتَعْمِلْ مَنْ مضبوط بھی ہو اور دیانت دار بھی۔اسی طرح دیانت دار خزانچی ( کے متعلق ) نیز (عہدہ کی) خواہش رکھنے أَرَادَهُ۔والے کو جو کام پر نہ لگائے (اس کا ذکر۔) ٢٢٦٠ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوْسُفَ ۲۲۶۰: محمد بن یوسف ( فریابی ) نے ہم سے بیان کیا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ قَالَ که سفیان ثوری) نے ابو بردہ ( برید بن عبد اللہ ) سے أَخْبَرَنِي جَدِي أَبُو بُرْدَةَ عَنْ أَبِيْهِ أَبِي روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا۔انہوں نے کہا: میرے مُوْسَى الْأَشْعَرِيّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ دادا ابو بردہ (عامر ) نے اپنے باپ حضرت ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہوئے مجھے بتایا۔قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ انہوں نے کہا نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: وہ دیانت دار الْخَازِنُ الْأَمِينُ الَّذِي يُؤَدِيْ مَا أُمِرَ بِهِ خزانچی بھی صدقہ دینے والوں کا ثواب پائے گا جو طَيِّبَةً نَّفْسُهُ أَحَدُ الْمُتَصَدِّقِيْنَ۔بطیب خاطر اتنادیدے جتنا اسے دینے کا حکم ہوا ہو۔کا اطرافه: ۱۳۸، ۲۳۱۹ حمید یہ الفاظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں۔(فتح الباری جزء ۲ حاشیہ صفحہ ۵۵۵) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔