صحیح بخاری (جلد چہارم) — Page xxv
صحيح البخاري - جلد ۴ xxii فهرست باب ۳۲: مَا قِيلَ فِي الْعُمْرَى وَالرُّقْبَى عمری اور رقمی کے متعلق جو احادیث بیان کی گئی ہیں۔ باب ۳۳: مَنِ اسْتَعَارَ مِنَ النَّاسِ الْفَرَسَ۔ جس نے لوگوں سے گھوڑ ا عاریہ مانگا۔ باب ۳۴: الْإِسْتِعَارَةُ لِلْعُرُوسِ عِنْدَ الْبِنَاءِ دلہن کے لئے رخصت کے وقت کوئی چیز عاریتا لینا باب ۳۵: فَضْلُ الْمَنِيُحَةِ دودھیل جانور کسی کو عاریہ دینے کی فضیلت ۶۷۲ ۶۷۴ ۶۷۶ ٦٧٦ باب ٣٦ : إِذَا قَالَ أَخْدَمُتُكَ هَذِهِ الْجَارِيَةَ عَلَى مَا اگر کوئی کسی سے ) کہے: میں نے یہ کنیز تمہیں تمہاری يَتَعَارَفُ النَّاسُ فَهُوَ جَائِزٌ خدمت کے لئے دے دی جیسا کہ لوگوں کا آپس میں رواج ہے تو یہ جائز ہوگا۔ باب ۳: إِذَا حَمَلَ رَجُلٌ عَلَى فَرَسٍ فَهُوَ كَالْعُمْرَی اگر کوئی شخص (کسی کو) سواری کے لئے گھوڑا دے تو یہ وَالصَّدَقَةِ ۔ عمری اور صدقہ ہی کی طرح ہوگا ۔ ٥٢- كِتَابُ الشَّهَادَاتِ باب ا : مَا جَاءَ فِي الْبَيِّنَةِ عَلَى الْمُدَّعِي مدعی کے ذمہ شہادت پیش کرنے کا جو (حکم ) ہے باب ۲ : إِذَا عَدَّلَ رَجُلٌ رَجُلًا فَقَالَ لَا نَعْلَمُ إِلَّا اگر کوئی شخص کسی شخص کو عادل قرار دے اور یہ کہے کہ خَيْرًا باب : شَهَادَةُ الْمُخْتَبِي ہم اسے اچھا ہی جانتے ہیں۔ اس شخص کی شہادت جو اپنے آپ کو چھپائے رکھے باب ۴ : إِذَا شَهِدَ شَاهِدٌ أَوْ شُهُودٌ بِشَيْءٍ وَقَالَ اگر ایک گواہ یا کئی گواہ کسی بات کی شہادت دیں اور ۶۸۲ ۶۸۳ ۶۸۵ ۲۸۸ ۶۹۰ آخَرُونَ مَا عَلِمْنَا بِذَلِكَ يُحْكَمُ بِقَوْلِ مَنْ دوسرے کہیں ہمیں اس کا علم نہیں تو ان لوگوں کی بات شَهِدَ پر فیصلہ کیا جائے گا جنہوں نے شہادت دی ہے۔ باب ۵ : الشُّهَدَاءُ الْعُدُولُ ۔ عادل گواه باب ٦ : تَعْدِيلُ كَمْ يَجُوزُ ۔ کتنے اشخاص کی شہادت کسی کو عادل ٹھہر اسکتی ہے؟ ۶۹۴ ۶۹۵ ٦٩٦ ۔۔۔۔ باب : الشَّهَادَةُ عَلَى الْأَنْسَابِ وَالرَّضَاعِ نسب اور رضاعت کی جو شہرت ہو وہی تسلیم کی جائے گی الْمُسْتَفِيضِ وَالْمَوْتِ الْقَدِيمِ اور پرانے متوفی کی وفات سے متعلق سماعی شہادت ۔۔۔۔۔ ۲۹۹ باب : شَهَادَةُ الْقَاذِفِ وَالسَّارِقِ وَالزَّانِي۔ زنا کی تہمت لگانے والے اور چور اور زانی کی شہادت ۷۰۲ باب ۹ : لَا يَشْهَدُ عَلَى شَهَادَةِ جَوْرٍ إِذَا اُشْهِدَ ۔۔۔ جسے ظلم کی کسی بات پر گواہ ٹھہرایا جائے تو گواہ نہ بنے۔ ۷۰۸