صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 681
صحيح البخاری جلد ۳ يَقُوْمُوْنَ أَوَّلَهُ۔ ۶۸۱ ۳۱- كتاب صلاة التراويح ہے اور لوگ شروع ہی رات میں تراویح پڑھ لیتے ۔ صلى الله ۲۰۱۱: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ قَالَ ۲۰۱۱: اسماعیل ( بن ابی اولیس) نے ہم سے بیان حَدَّثَنِي مَالِكٌ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ عَنْ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مالک نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عُرْوَةَ بْنِ الزُّبَيْرِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ ابن شہاب سے، ابن شہاب نے عروہ بن زبیر سے، عَنْهَا زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ عروہ نے نبی ﷺ کی زوجہ علی کی زوجہ حضرت عائشہ رضی عائشہ رضی الله عنها وَسَلَّمَ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک وَسَلَّمَ صَلَّى وَذَلِكَ فِي رَمَضَانَ ۔ دفعہ رمضان میں نماز (تراویح) پڑھی۔ اطرافه ،۷۲۹، ۷۳۰، ۹۲۴، ١۱۲۹، ٢٠١٢، ٥٨٦١۔ ۲۰۱۲ : وَحَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۲۰۱۲ اور یحی بن بکیر نے مجھ سے بیان کیا کہ لیٹ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ابْنِ ( بن سعد) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے تحصیل نے عقیل سے عقیل شِهَابٍ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ أَنَّ عَائِشَةَ نے ابن شہاب سے روایت کی، (کہا: ) عروہ بن زبیر ) رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ نے مجھے خبر دی کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے انہیں صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ لَيْلَةً مِنْ بتایا کہ رسول اللہ علیہ ایک رات بوقت نصف شب جَوْفِ اللَّيْلِ فَصَلَّى فِي الْمَسْجِدِ نکلے اور مسجد میں نماز پڑھی اور آپ کی اقتدا میں کچھ مردوں نے بھی پڑھی۔ لوگ صبح اُٹھے تو انہوں نے یہ وَصَلَّى رِجَالٌ بِصَلَاتِهِ فَأَصْبَحَ النَّاسُ فَتَحَدَّثُوا فَاجْتَمَعَ أَكْثَرُ مِنْهُمْ فَصَلَّى صلى الله سن کر ایک دوسرے کو بتایا تو ( دوسری رات ) لوگ اور زیادہ جمع ہو گئے اور آپ نے نماز پڑھی تو انہوں نے فَصَلَّوْا مَعَهُ فَأَصْبَحَ النَّاسُ فَتَحَدَّثُوْا آپ کے ساتھ نماز پڑھی۔ لوگ صبح اُٹھے تو لوگوں میں فَكَثُرَ أَهْلُ الْمَسْجِدِ مِنَ اللَّيْلَةِ الثَّالِثَةِ اور چرچا ہوا تو تیسری رات مسجد میں جمع ہونے والے فَخَرَجَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ بہت زیادہ ہو گئے اور رسول اللہ علی نکلے { اور وَسَلَّمَ فَصُلَّى بِصَلَاتِهِ فَلَمَّا كَانَتِ نماز پڑھی تو انہوں نے بھی آپ کی اقتدا میں نماز پڑھی۔} عمدة القاری کے مطابق اس جگہ لفظ " فَصَلَّى فَصَلُّوا ہیں (عمدۃ القاری جزء ۱ صفحہ ۱۲۸) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔ ☆