صحیح بخاری (جلد سوم)

Page 462 of 743

صحیح بخاری (جلد سوم) — Page 462

صحيح البخاري - جلد۳ ۴۶۲ ٢٦- كتاب العمرة اخْلَعْ عَنْكَ الْجُبَّةَ وَاغْسِلْ أَثَرَ ہوئی تو آپ نے فرمایا: عمرہ کے متعلق پوچھنے والا الْخَلُوقِ عَنْكَ وَأَنْقِ الصُّفْرَةَ وَاصْنَعْ کہاں ہے؟ اپنا جبہ اُتار دو اور خوشبو کا نشان دھو کر فِي عُمْرَتِكَ كَمَا تَصْنَعُ فِي حَحِكَ۔صاف کر دو اور زردی بالکل صاف کر دو اور اپنے عمرے میں ویسا ہی کرو جیسا حج میں کرتے ہو۔اطرافه ١٥٣٦ ، ،۱۸٤٧ ، ٤۳۲۹، ٤٩٨٥ ۱۷۹۰: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ ۱۷۹۰ : عبد اللہ بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ يُوْسُفَ أَخْبَرَنَا مَالِكٌ عَنْ هِشَامِ بْنِ مالک نے ہمیں خبر دی۔انہوں نے ہشام بن عروہ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيْهِ أَنَّهُ قَالَ قُلْتُ لِعَائِشَةَ ہے، ہشام نے اپنے باپ سے روایت کی کہ انہوں زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا نے کہا: میں نے حضرت عائشہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی يَوْمَئِذٍ حَدِيثُ السِّنِ أَرَأَيْتِ قَوْلَ اللَّهِ زوجہ سے کہا۔میں ان دنوں کم سن تھا۔بتا ئیں تو سہی تَبَارَكَ وَتَعَالَى : إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ الله تبارک وتعالی نے یہ جو فرمایا ہے کہ صفا اور مروہ مِنْ شَعَابِدِ اللهِ ۚ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ اللہ تعالیٰ کے نشانات میں سے ہیں۔پس جو بیت اللہ کا حج کرے یا عمرہ کرے تو اس پر کوئی گناہ نہیں کہ وہ أوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ يَطَوَّفَ ان دونوں کا بھی طواف کرے۔اس سے میں سمجھتا بهما (البقرة : ١٥٩) فَلَا أُرَى عَلَى ہوں کہ کسی پر کوئی گناہ نہیں کہ وہ ان دونوں کا طواف أَحَدٍ شَيْئًا أَنْ لَّا يَطَّوَّفَ بِهِمَا فَقَالَتْ نہ کرے۔تو حضرت عائشہ نے کہا: ہر گز نہیں۔اگر یہ عَائِشَةُ كَلَّا لَوْ كَانَتْ كَمَا تَقُوْلُ مراد ہوتی جیسا کہ تم سمجھتے ہو تو آیت یوں ہوتی کہ كَانَتْ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ لَّا يَطَّوَّفَ اس پر کوئی گناہ نہیں کہ وہ ان دونوں کا طواف نہ بِهِمَا إِنَّمَا أُنْزِلَتْ هَذِهِ الْآيَةُ فِي کرے۔( بات یہ ہے کہ) یہ آیت انصار کی نسبت الْأَنْصَارِ كَانُوا يُهِلَّوْنَ لِمَنَاةَ وَكَانَتْ اُتری ہے جو منات کا نام پکار کر احرام باندھا کرتے مَنَاةٌ حَذْوَ قُدَيْدٍ وَكَانُوْا يَتَحَرَّجُوْنَ أَنْ تھے۔اور یہ منات قدید کے مقابل رکھا ہوا تھا اور وہ يَطُوفُوا بَيْنَ الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَلَمَّا جَاءَ براسمجھتے تھے کہ صفا اور مروہ کے درمیان طواف کریں۔