صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 514 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 514

صحيح البخاري - جلد ۲ ۵۱۴ ١٩ - كتاب التهجد باب ۳ : طُولُ السُّجُودِ فِي قِيَامِ اللَّيْلِ رات کی نماز میں سجدہ لمبا کرنا ۱۱۲۳: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ قَالَ ۱۱۲۳: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعیب أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ نے ہمیں بتایا۔ زہری سے مروی ہے کہ انہوں نے أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ أَنَّ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ کہا: عروہ نے مجھے خبر دی کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا عَنْهَا أَخْبَرَتْهُ أَنَّ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تہجد کے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي إِحْدَى عَشْرَةَ وقت گیارہ رکعتیں پڑھا کرتے تھے۔ یہی آپ کی رَكْعَةً كَانَتْ تِلْكَ صَلَاتَهُ يَسْجُدُ تہجد کی نماز ہوتی۔ اس میں آپ سجدہ اتنا (لمبا) السَّجْدَةَ مِنْ ذَلِكَ قَدْرَ مَا يَقْرَأُ کرتے کہ جتنے میں تم میں سے کوئی پچاس آیتیں أَحَدُكُمْ خَمْسِينَ آيَةً قَبْلَ أَنْ يَرْفَعَ آپ کے سر اٹھانے سے پہلے پڑھ لے۔ صبح کی نماز رَأْسَهُ وَيَرْكَعُ رَكْعَتَيْنِ قَبْلَ صَلَاةِ سے پہلے دو رکعتیں پڑھا کرتے پھر آپ اپنی داہنی الْفَجْرِ ثُمَّ يَضْطَجِعُ عَلَى شِقِهِ الْأَيْمَنِ کروٹ پر لیٹ جاتے ۔ یہاں تک کہ مؤذن آپ حَتَّى يَأْتِيَهُ الْمُنَادِي لِلصَّلَاةِ۔ کے پاس نماز کے لئے آتا۔ اطرافه ٦٢٦، ۹۹٤، ۱۱۳۹، ۱۱٤۰، ۱۱۶۰، ۱۱۷۰، 6310۔ علاوه کرتے تھے۔ تشريح : طُولُ السُّجُودِ فِي قِيَا اللَّيْلِ: بحالت سجدہ عا و وقیح تحمید کے آپ دعا میں بھی کرتے اس لئے سجدے غیر معمولی لمبے ہوتے۔ پچاس آیتیں پڑھنے کا اندازہ صرف قیاساً ہے۔ بعض وقت اس سے بھی زیادہ عرصہ تک سجدہ میں رہتے۔ کتاب الأذان باب ۱۳۹ میں گذر چکا ہے کہ آپ سجدہ میں تسبیح کسی طرح کیا کرتے تھے۔ بَاب ٤ : تَرْكُ الْقِيَامِ لِلْمَرِيضِ بیمار کا تہجد ترک کرنا ١١٢٤ : حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ قَالَ حَدَّثَنَا ۱۱۲۴: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا، کہا: سفیان سُفْيَانُ عَنِ الْأَسْوَدِ قَالَ سَمِعْتُ جُنْدَبًا (ثوری) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اسود سے روایت