صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 362
صحيح البخاری جلد ۲ ۳۶۴ ١٣ - كتاب العيدين بَاب ۹ : مَا يُكْرَهُ مِنْ حَمْلِ السَّلَاحِ فِي الْعِيدِ وَالْحَرَمِ عید میں اور حرم کے اندر ہتھیار لے جانا مکروہ ہے وَقَالَ الْحَسَنُ نُهُوا أَنْ يَحْمِلُوا اور حسن بصریؒ) نے کہا: عید کے دن لوگوں کو ہتھیار السِّلَاحَ يَوْمَ عِيْدٍ إِلَّا أَنْ يَخَافُوا عَدُوًّا لے جانے سے منع کیا گیا تھا، بجز اس کے کہ انہیں دشمن کا ڈر ہو۔ ٩٦٦: حَدَّثَنَا زَكَرِيَّاءُ بْنُ يَحْيَى :۹۶۶: زکریا بن يحي ابوشکین نے ہم سے بیان کیا، أَبُو السُّكَيْنِ قَالَ حَدَّثَنَا الْمُحَارِبِي کہا : ( عبد الرحمن ) محاربی نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں قَالَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُوْقَةَ عَنْ سَعِيدِ نے کہا: محمد بن سوقہ نے ہمیں بتایا کہ حضرت سعید بن بْنِ جُبَيْرٍ قَالَ كُنْتُ مَعَ ابْنِ عُمَرَ حِيْنَ جیر سے مروی ہے۔ وہ کہتے تھے: میں ( حج میں) أَصَابَهُ سِنَانُ الرُّمْحِ فِي أَخَمَصِ قَدَمِهِ حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے ساتھ تھا۔ جب ھا۔ جب کہ ان ے میں نیزے کی انی لگی اور ان کا فَلَزِقَتْ قَدَمُهُ بِالرِّكَابِ فَتَزَلْتُ کے پاؤں کے تلوے میں پاؤں رکاب سے چمٹ گیا تو میں اترا اور نیزہ ان کے فَنَزَعْتُهَا وَذَلِكَ بِمِنِّي فَبَلَغَ الْحَجَّاجَ اؤں سے بھینچ کر نکلا اور یہ واقع منی میں ہوا۔ حجاج کو فَجَعَلَ يَعُودُهُ فَقَالَ الْحَجَّاجُ لَوْ نَعْلَمُ پر پہنچی تو وہ ان کی بیمار پرسی کو آئے ۔ حجاج نے کہا: مَنْ أَصَابَكَ فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ أَنْتَ کاش ہمیں یہ معلوم ہو کہ کس نے یہ نیزہ آپ کو مارا۔ أَصَبْتَنِي قَالَ وَكَيْفَ قَالَ حَمَلْتَ حضرت ابن عمرؓ نے کہا: تم ہی نے مجھے نیزہ مارا ہے۔ السِّلَاحَ فِي يَوْمٍ لَمْ يَكُنْ يُحْمَلُ فِيْهِ حجاج نے کہا: یہ کیسے؟ تو انہوں نے کہا: تم نے ایسے وَأَدْخَلْتَ السِّلَاحَ الْحَرَمَ وَلَمْ يَكُنِ دن میں ہتھیار اٹھوائے ہیں جس دن ان کو اٹھوایا نہیں جاتا تھا۔ اور حرم میں تم نے ہتھیار داخل کئے حالانکہ السَّلَاحُ يُدْخَلُ الْحَرَمَ۔ اطرافه: ٩٦٧۔ حرم کے اندر ہتھیار نہیں لائے جاتے تھے۔ ٩٦٧: حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يَعْقُوْبَ ۹۶۷: احمد بن یعقوب نے ہم سے بیان کیا، کہا: آ بیان الحق قَالَ حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ بن سعيد بن عمرو بن سعید بن عاص نے مجھے بتایا کہ ان عَمْرِو بْنِ سَعِيدِ بْنِ الْعَاصِ عَنْ أَبِيْهِ کے باپ (سعید ) سے مروی ہے۔ان کے باپ نے کہا: