صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 350 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 350

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۵۰ ١٣ - كتاب العيدين وَإِمَّا قَالَ تَشْتَهِينَ تَنْظُرِيْنَ فَقُلْتُ نَعَمْ فرمایا: تم دیکھنا چاہتی ہو؟ میں نے کہا: جی ہاں۔ فَأَقَامَنِي وَرَاءَهُ خَدِي عَلَى خَدِهِ وَهُوَ آپ نے مجھے اپنے پیچھے کھڑا کر لیا ۔ میرا رخسار يَقُوْلُ دُونَكُمْ يَا يَا بَنِي أَرْفِدَةَ حَتَّى إِذَا آپ کے رخسار سے ملا ہوا تھا۔ اور آپ کہہ رہے مَلِلْتُ قَالَ حَسْبُكِ قُلْتُ نَعَمْ قَالَ تھے: اے بنی ارفدہ کھیلو۔ آخر جب میں اکتا گئی تو آپ نے (مجھ سے) پوچھا : بس ۔ میں نے کہا: فَاذْهَبِي۔ ہاں ۔ آپ نے فرمایا: جاؤ۔ اطرافه: ٤٥٤، ٤٥٥، ۹۸۸، ۲۹۰۹، ۳۵۲۹، ۳۹۳۱، ٥١٩٠، ٥٢٣٦۔ باب ۳ : سُنَّةُ الْعِيْدَيْنِ لِأَهْلِ الْإِسْلَامِ عیدین میں اہل اسلام کا طریق عمل ٩٥١ : حَدَّثَنَا حَجَّاجٌ قَالَ حَدَّثَنَا ۹۵۱: حجاج (بن منہال ) نے ہم سے بیان کیا، کہا: شعبہ شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي زُبَيْدٌ قَالَ سَمِعْتُ نے ہم سے بیان کیا کہ زبید ( بن حارث ) نے مجھے بتایا۔ الشَّعْبِيَّ عَنِ الْبَرَاءِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيُّ انہوں نے کہا: میں نے شعبی سے سنا کہ حضرت براہ سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ فَقَالَ إِنَّ مروی ہے ۔ ا ے۔ انہوں نے کہا: میں نے نبی صلى الله علیم سے سنا۔ أَوَّلَ مَا تَبْدَأُ مِنْ يَوْمِنَا هَذَا أَنْ تُصَلِّيَ آپ نے فرمایا: پہلا کام جو ہم اپنے اس تہوار میں کرتے ہیں ۔ وہ یہ ہے کہ ہم نماز پڑھتے ہیں۔ پھر ہم ثُمَّ تَرْجِعَ فَتَنْحَرَ فَمَنْ فَعَلَ فَقَدْ أَصَابَ واپس آکر قربانی کرتے ہیں۔ پس جس نے ایسا کیا سُنَّتَنَا ۔ تو اس نے ٹھیک ہماری سنت کے مطابق کیا۔ اطرافه: ٩٥٥ ٩٦٥، ۹۶۸، ۹۷۹، ۹۸۳، ٥٥٤٥، ٥٥٥٦ ٥٥٥٧، ٥٥٦٠، ٠٥٥٦٣ ٦٦٧٣ ٩٥٢ : حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۹۵۲ عبید بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا، کہا: قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ هِشَامٍ عَنْ ابواسامہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ہشام سے، ہشام أَبِيْهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا قَالَتْ نے اپنے باپ سے، ان کے باپ نے حضرت عائشہ دَخَلَ أَبُو بَكْرٍ وَعِنْدِي جَارِيَتَانِ مِنْ رضی اللہ عنہا سے روایت کی ۔ وہ کہتی تھیں : حضرت ابو بکر جَوَارِي الْأَنْصَارِ تُغَنِيَانِ بِمَا تَقَاوَلَتِ اندر آئے ۔ اس وقت میرے پاس انصار کی لڑکیوں میں