صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 307 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 307

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۰۷ ۱۱ - كتاب الجمعة بَاب ۲۰ : لَا يُقِيمُ الرَّجُلُ أَخَاهُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَيَقْعُدُ فِي مَكَانِهِ جمعہ کے دن آدمی اپنے بھائی کو نہ اٹھائے اور نہ کسی کی جگہ پر بیٹھے ۹۱۱ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ قَالَ أَخْبَرَنَا ۹۱۱ محمد بن سلام ) نے ہم سے بیان کیا، کہا: مخلد مَخْلَدُ بْنُ يَزِيدَ قَالَ أَخْبَرَنَا ابْنُ بن یزید نے ہمیں بتایا، کہا: ابن جریج نے ہمیں خبر دی جُرَيْجٍ قَالَ سَمِعْتُ نَافِعًا يَقُولُ کہا: میں نے نافع سے سنا۔ وہ کہتے تھے: میں نے سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا۔ وہ کہتے تھے: نبی يَقُوْلُ نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ہے کہ آدمی اپنے بھائی أَنْ يُقِيمَ الرَّجُلُ أَخَاهُ مِنْ مَقْعَدِهِ کو اس کے بیٹھنے کی جگہ سے اٹھا کر خود وہاں بیٹھے۔ وَيَجْلِسَ فِيْهِ قُلْتُ لِنَافِعِ الْجُمُعَةَ قَالَ (ابن جریج کہتے ہیں: میں نے نار نافع الْجُمُعَةَ وَغَيْرَهَا ۔ اطرافه: ٦٢٦٩ ، ٦٢٧٠ سے پوچھا: (کیا) جمعہ میں؟ انہوں نے جواب دیا: جمعہ میں اور اس کے علاوہ بھی۔ تشريح : لَا يُقِيمُ الرَّجُلُ أَخَاهُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ وَيَقْعُدُ فِي مَكَانِهِ: روایت نمر 1 سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ آداب صرف جمعہ کے لئے مخصوص نہیں۔ بلکہ ہر اجتماع کے لئے ہیں۔ بَاب ۱ ۲ : الْأَذَانُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ جمعہ کے دن اذان ۹۱۲ : حَدَّثَنَا آدَمُ قَالَ حَدَّثَنَا ابْنُ ۹۱۲: آدم نے ہم سے بیان کیا، کہا: ابن ابی ذئب أَبِي ذِنْبِ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنِ السَّائِبِ محمد بن عبدالرحمن ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری بْنِ يَزِيدَ قَالَ كَانَ النِّدَاءُ يَوْمَ الْجُمُعَةِ ہے، زہری نے سائب بن یزید سے روایت کی کہ أَوَّلُهُ إِذَا جَلَسَ الْإِمَامُ عَلَى الْمِنْبَرِ انہوں نے کہا: جمعہ کے دن پہلی اذان نبی ﷺ اور عَلَى عَهْدِ النَّبِيِّ للهِ وَأَبِي بَكْرٍ وَعُمَرَ حضرت ابوبکر اور حضرت عمر رضی اللہ عنہما کے زمانے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا فَلَمَّا كَانَ میں اس وقت ہوا کرتی تھی جب امام منبر پر بیٹھتا۔