صحیح بخاری (جلد دوم)

Page 214 of 796

صحیح بخاری (جلد دوم) — Page 214

صحيح جلد ۲ ۲۱۴ ١٠ - كتاب الأذان بَاب ١٣٥ : السُّجُودُ عَلَى الْأَنْفِ وَالسُّجُوْدُ عَلَى الطَّيْنِ کیچڑ میں بھی ناک پر سجدہ کرنا ۸۱۳: حَدَّثَنَا مُوسَى قَالَ حَدَّثَنَا :۸۱۳ موسیٰ نے ہم سے بیان کیا۔انہوں نے کہا کہ هَمَّامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي سَلَمَةَ قَالَ ہمام نے ہمیں بتایا۔انہوں نے بچی سے بچی نے ابوسلمہ انْطَلَقْتُ إِلَى أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں حضرت ابوسعید فَقُلْتُ أَلَا تَخْرُجُ بِنَا إِلَى النَّخْل خدری کے پاس گیا اور میں نے کہا: کیا نخلستان کی طرف نَتَحَدَّثُ فَخَرَجَ فَقَالَ قُلْتُ حَدِّثْنِي مَا نہ چلیں؟ آپس میں باتیں کریں گے۔اس پر وہ نکلے۔سَمِعْتَ مِنَ النَّبِيِّ ﷺ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ ( ابوسلمہ) کہتے ہیں کہ میں نے کہا: آپ نے نبی ﷺ قَالَ اعْتَكَفَ رَسُوْلُ اللهِ ع عَشَرَ سے لیلۃ القدر کے متعلق جو سنا ہے مجھے بتائیں۔انہوں الْأُوَلِ مِنْ رَّمَضَانَ وَاعْتَكَفْنَا مَعَهُ فَأَتَاهُ نے کہا: رسول اللہ ﷺ رمضان کے پہلے دہا کے میں جِبْرِيلُ فَقَالَ إِنَّ الَّذِي تَطْلُبُ أَمَامَكَ اعتکاف بیٹھے اور ہم بھی آپ کے ساتھ اعتکاف بیٹھے۔فَاعْتَكَفَ الْعَشْرَ الْأَوْسَطَ فَاعْتَكَفْنَا آپ کے پاس جبرائیل آئے اور انہوں نے کہا: جو چیز مَعَهُ فَأَتَاهُ جِبْرِيلُ فَقَالَ إِنَّ الَّذِي آپ چاہتے ہیں وہ آگے ہے۔پھر آپ درمیانی دہا کے میں اعتکاف بیٹھے اور ہم بھی آپ کے ساتھ اعتکاف تَطْلُبُ أَمَامَكَ قَامَ النَّبِيُّ ﷺ خَطِيبًا بیٹھے۔جبرائیل آپ کے پاس آئے اور انہوں نے کہا: صَيْحَةَ عِشْرِيْنَ مِنْ رَّمَضَانَ فَقَالَ مَنْ جو چیز آپ چاہتے ہیں وہ آگے ہے۔چنانچہ نبی ﷺ كَانَ اعْتَكَفَ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رمضان کی بیسویں کی صبح کو کھڑے ہوئے اور ہمیں فَلْيَرْجِعْ فَإِنِّي أُرِيْتُ لَيْلَةَ الْقَدْرِ وَإِنِّي مخاطب کیا اور فرمایا: جو شخص نبی ﷺ کے ساتھ اعتکاف نُسِيْتُهَا وَإِنَّهَا فِي الْعَشْرِ الْأَوَاخِرِ فِي بیٹا تھاوہ پھر اعتکاف میں بیٹھے۔کیونکہ مجھے لیلتہ القدر وثرٍ وَإِنِّي رَأَيْتُ كَأَنِّي أَسْجُدُ فِي طِيْنِ دکھائی گئی ہے اور میں اسے بھول گیا ہوں اور وہ آخری وَمَاءِ وَكَانَ سَقْفُ الْمَسْجِدِ جَرِيْدَ وہا کے کی طاق راتوں میں ہے اور میں نے دیکھا جیسے النَّحْل وَمَا نَرَى فِي السَّمَاءِ شَيْئًا میں کیچڑ اور پانی میں سجدہ کر رہا ہوں اور مسجد کی چھت کھجور فَجَاءَتْ قَرْعَةٌ فَأَمْطِرْنَا فَصَلَّى بِنَا کی ڈالیوں کی تھی اور ہم آسمان پر کچھ بھی نہ دیکھتے تھے۔