صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 654
صحيح البخاری جلد ا ٥٥٧ ۶۵۴ ۹ - كتاب مواقيت الصلوة حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۵۵۷: عبدالعزیز بن عبداللہ نے ہم سے بیان کیا، عَبْدِ اللَّهِ قَالَ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ عَنِ ابْنِ کہا: ابراہیم نے مجھے بتایا۔ انہوں نے ابن شہاب شِهَابٍ عَنْ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ سے اور ابن شہاب نے سالم بن عبداللہ سے۔ سالم أَبِيْهِ أَنَّهُ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُوْلَ اللهِ نے اپنے باپ سے روایت کی کہ ان کے باپ نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ إِنَّمَا انہیں بتایا کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بَقَاؤُكُمْ فِيْمَا سَلَفَ قَبْلَكُمْ مِنَ الْأُمَمِ یہ فرماتے سنا کہ تم سے پہلے جو اُمتیں گزر چکی ہیں؟ كَمَا بَيْنَ صَلَاةِ الْعَصْرِ إِلَى غُرُوبِ ان کے مقابل تمہاری بقائے حیات ( کی مثال ) ایسی الشَّمْسِ أُوتِيَ أَهْلُ التَّوْرَاةِ التَّوْرَاةَ ہے جیسے کہ نماز عصر سے لے کر سورج کے غروب ہونے تک۔ اہل تو رات کو تو رات دی گئی اور وہ عمل فَعَمِلُوا حَتَّى إِذَا انْتَصَفَ النَّهَارُ عَجَرُوا فَأَعْطُوا قِيْرَاطًا قِيْرَاطًا ثُمَّ کرتے رہے یہاں تک کہ جب آدھا دن ہو گیا تو وہ تھک کر رہ گئے اور اُن کو ایک ایک قیراط دیا گیا۔ پھر أُوتِيَ أَهْلُ الْإِنْجِيْلِ الْإِنْجِيلَ فَعَمِلُوا إِلَى صَلَاةِ الْعَصْرِ ثُمَّ عَجَرُوا فَأَعْطُوا اہل انیل کو انجیل دی گئی اور انہوں نے عصر کی نماز تک کام کیا۔ پھر رہ گئے اور اُن کو ایک ایک قیراط دیا قِيرَاطًا قِيْرَاطًا ثُمَّ أُوتِيْنَا الْقُرْآنَ گیا۔ پھر ہمیں قرآن دیا گیا اور ہم نے سورج کے فَعَمِلْنَا إِلَى غُرُوبِ الشَّمْسِ فَأُعْطِيْنَا غروب ہونے تک کام کیا اور ہم کو دو دو قیراط دیئے قِيرَاطَيْنِ قِيرَاطَيْنِ فَقَالَ أَهْلُ گئے ۔ اس پر ان دونوں کتاب والوں نے کہا: اے الْكِتَابَيْنِ أَيْ رَبَّنَا أَعْطَيْتَ هَؤُلَاءِ ہمارے رب ! ان کو تو نے دود و قیراط دیئے ہیں اور ہم قِيرَاطَيْنِ قِيرَاطَيْنِ وَأَعْطَيْتَنَا قِيْرَانًا کو ایک ایک قیراط دیا ہے۔ حالانکہ ہم تو زیادہ کام قِيرَاطًا وَنَحْنُ كُنَّا أَكْثَرَ عَمَلًا قَالَ * کرنے والے تھے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: کیا میں قَالَ اللهُ عَزَّ وَجَلَّ هَلْ ظَلَمْتُكُمْ مِنْ نے تم کو تمہاری مزدوری سے کم دیا ہے؟ انہوں نے أَجْرِكُمْ مِنْ شَيْءٍ قَالُوا لَا قَالَ فَهُوَ کہا: نہیں۔ فرمایا: پھر یہ تو میرا فضل ہے جسے چاہتا فَضْلِي أُوتِيْهِ مَنْ أَشَاءُ۔ ہوں ، دیتا ہوں ۔ اطرافه ۲۲۶۸، ٢٢٦٩، ٣٤٥٩، ٥٠٢١، 7467، 7533۔ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق اس جگہ ”قال “ کا لفظ ایک بار ہی درج ہے۔ ترجمہ اس کے مطابق ہے۔