صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 431 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 431

صحيح البخاري - جلد ا ۴۳۱ - كتاب التيمم صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَاضِعٌ رَأْسَهُ ساتھ پانی ہے۔ اس پر حضرت ابو بکر آئے اور رسول عَلَى فَخِذِي قَدْ نَامَ فَقَالَ حَبَسْتِ اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنا سر میری ران پر رکھا ہوا رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تھا۔ آپؐ سو گئے تھے۔ کہنے لگے تم نے رسول اللہ وَالنَّاسَ وَلَيْسُوا عَلَى مَاءٍ وَلَيْسَ مَعَهُمْ صلی اللہ علیہ وسلم اور لوگوں کو روک دیا ہے اور وہ پانی مَّاءٌ فَقَالَتْ عَائِشَةُ فَعَاتَبَنِي أَبُو بَكْرٍ کے نزدیک نہیں ہیں اور نہ ان کے ساتھ پانی وَقَالَ مَا شَاءَ اللَّهُ أَنْ يَقُوْلَ وَجَعَلَ ہے۔ حضرت عائشہ کہتی تھیں کہ حضرت ابو بکر مجھے يَطْعُنُنِي بِيَدِهِ فِي خَاصِرَتِي فَلَا يَمْنَعُنِي ملامت کرنے لگے اور جو اللہ نے کہلانا چاہا، انہوں مِنَ التَّحَرُّكِ إِلَّا مَكَانُ رَسُولِ اللهِ صَلَّی نے کہا۔ اور میرے پہلو میں اپنے ہاتھ سے مجھے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى فَخِذِي فَقَامَ چوک دینے لگے اور ہلنے جلنے سے صرف یہی بات مجھے روکتی تھی کہ نبی ﷺ میری ران پر آرام کر رہے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حِيْنَ أَصْبَحَ عَلَى غَيْرِ مَاءٍ فَأَنْزَلَ اللَّهُ آيَةَ تھے۔ جب صبح ہوئی تو آپ اُٹھے مگر پانی نہ تھا۔ اس پر اللہ تعالیٰ نے تیمم کی آیت نازل کی اور لوگوں نے تیم التَّيَمُّمِ فَتَيَمَّمُوا فَقَالَ أُسَيْدُ بْنُ کیا۔ اُسید بن حضیر نے کہا: اے ابوبکر کی اولاد تمہاری الْحُضَيْرِ مَا هِيَ بِأَوَّلِ بَرَكَتِكُمْ يَا آلَ برکتوں میں سے یہ کوئی پہلی برکت نہیں۔ حضرت أَبِي بَكْرٍ قَالَتْ فَبَعَثْنَا الْبَعِيْرَ الَّذِي عائشہ کہتی تھیں کہ ہم نے اس اونٹ کو جو اٹھایا جس پر كُنْتُ عَلَيْهِ فَأَصَبْنَا الْعِقْدَ تَحْتَهُ۔ میں سوار تھی تو ہم نے وہ ہار اس کے نیچے پایا۔ اطرافه: ٣٣٦ ٣٦٧٢ ، ۳۷۷۳، ٤٥٨٣، ٤٦٠٧ ، ٤٦٠٨، ٥١٦٤، ٥٢٥٠، ٥٨٨٢، ٦٨٤٤ ، ٦٨٤٥ ٣٣٥: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ۳۳۵ ہم سے محمد بن سنان نے بیان کیا کہا: قَالَ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ حٍ قَالَ وَ حَدَّثَنِي بُشیم نے ہم سے بیان کیا۔ نیز ( ابوعبداللہ بخاری) سَعِيدُ بْنُ النَّضْرِ قَالَ أَخْبَرَنَا هُشَيْمٌ نے کہا کہ مجھ سے سعید بن نضر نے بیان کیا کہا: بشیم قَالَ أَخْبَرَنَا سَيَّارٌ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ هُوَ نے ہمیں بتلایا۔ انہوں نے کہا: ہمیں ستار نے ابْنُ صُهَيْبِ الْفَقِيْرُ قَالَ أَخْبَرَنَا جَابِرُ بتلایا کہا : یزید فقیر نے ، جو کہ صہیب کے۔ بیٹے ہیں ؟ ہم ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ سے بیان کیا کہتے تھے: حضرت جابر بن عبداللہ نے ہمیں