صحیح بخاری (جلد اوّل)

Page 418 of 774

صحیح بخاری (جلد اوّل) — Page 418

صحيح البخاری جلد ) MA - كتاب الحيض فَأَخَذْتُ ثِيَابَ حِيْضَتِي فَلَبِسْتُهَا سے نکل گئی اور اپنے حیض کے کپڑے لئے اور انہیں فَقَالَ لِي رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ پہنا۔اس پر رسول صلی اللہ علیہ سلم نے مجھے فرمایا: کیا وَسَلَّمَ أَنْفِسْتِ قُلْتُ نَعَمْ فَدَعَانِي تجھے حیض آگیا ہے؟ میں نے کہا: ہاں۔آپ نے مجھے فَأَدْخَلَنِي مَعَهُ فِي الْحَمِيْلَةِ قَالَتْ بلایا اور اپنے ساتھ مجھے چادر میں لیا۔زینب کہتی وَحَدَّثَتْنِي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ تھیں اور حضرت ام سلمہ نے مجھے بتلایا کہ نبی صلی وَسَلَّمَ كَانَ يُقَتِلُهَا وَهُوَ صَائِمٌ وَكُنْتُ الله عليه وسلم انہیں بوسہ دیا کرتے اور آپ روزہ أَغْتَسِلُ أَنَا وَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ دار ہوتے اور میں اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم ایک ہی وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَّاحِدٍ مِّنَ الْجَنَابَةِ۔برتن سے غسل جنابت کیا کرتے۔اطرافه ۲۹۸، ۳۲۳، ۱۹۲۹ تشریح: اَلنَّوْمُ مَعَ الْحَائِضِ : تورات کا حکم مسئلہ مذکورہ کے متعلق یہ ہے ! اور اگر مرد اس کے ساتھ سوتا ہے اور اس کا نجس اس پر ہوتا ہے تو وہ سات دن تک نا پاک رہے گا۔اور ہر ایک بستر جس پر وہ مرد سوئے گا، ناپاک ہوگا“ (احبار باب ۱۵، آیت ۲۴) شریعت اسلامیہ کی رو سے اگر حائضہ کپڑے پہنے ہوئے ہو تو اس کے ساتھ سونے میں کوئی حرج نہیں۔حضرت ام سلمہ کی یہ روایت باب میں بھی گذر چکی ہے۔کتاب الصوم۔باب القبلة للصائم میں باقی مضمون روایت کے متعلق بحث دیکھئے۔روزہ اور جنابت کے متعلق حضرت ام سلمہ کی روایت کا یہاں ذکر کرنے سے امام بخاری کا مقصد اسی مسئلہ چھوت کی طرف اشارہ کرنا ہے۔یعنی حائضہ کے ساتھ سونے والا ناپاک نہیں ہو جاتا ، جیسا کہ جنبی کے چھونے سے پانی ناپاک نہیں ہوتا۔یا بوسہ دینے سے روزہ دار کا روزہ نہیں ٹو تھا۔بَابِ ۲۲ : مَنِ اتَّخَذَ ثِيَابَ الْحَيْضِ سِوَى ثِيَابِ الظُّهْرِ جس نے طہر کے کپڑوں سے سوا حیض کے کپڑے بنارکھے ہوں ۳۲۳ : حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ فَضَالَةَ قَالَ :۳۲۳: ہم سے معاذ بن فضالہ نے بیان کیا کہا: حَدَّثَنَا هِشَامٌ عَنْ يَحْيَى عَنْ أَبِي ہشام نے ہمیں بتلایا۔انہوں نے بیٹی سے، بیٹی نے سَلَمَةَ عَنْ زَيْنَبَ بِنْتِ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ ابو سلمہ سے، ابوسلمہ نے زینب بنت ابوسلمہ سے، أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ بَيْنَا أَنَا مَعَ النَّبِيِّ نیب نے حضرت ام سلمہ سے روایت کی۔وہ کہتی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُضْطَجِعَةٌ فِي جَمِيْلَةٍ تھیں کہ ایک دفعہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ حِضْتُ فَانْسَلَلْتُ فَأَخَذْتُ ثِيَابَ ایک چادر میں لیٹی ہوئی تھی کہ مجھے حیض آگیا۔اس پر