صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page viii
صحیح البخاری جلد ۱۶ ii فهرست بَاب ۱ : مَنِ اخْتَارَ الضَّرْبَ وَالْقَتْلَ وَالْهَوَانَ عَلَی جس نے کفر کے بالمقابل مار پیٹ اور قتل اور ۶۴ الْكُفْرِ الكفر۔ ذلت کو پسند کیا۔ بَاب : فِي بَيْعِ الْمُكْرَةِ وَنَحْوِهِ فِي الْحَقِّ وَغَيْرِ ۔۔۔ مجبور شخص کی خرید و فروخت نیز اسی قسم کے اے باب ۳ : لَا يَجُوزُ نِكَاحُ الْمُكْرَهِ دوسرے حقوق کے بارہ میں اس کا نکاح جائز نہیں جسے مجبور کیا گیا ہو۔ 44 بَاب ٤ : إِذَا أُكْرِهَ حَتَّى وَهَبَ عَبْدًا أَوْ بَاعَهُ لَمْ يَجُزْ ۔۔ اگر کسی کو مجبور کیا جائے کہ وہ غلام ہبہ کردے یا ۷۹ اُس کو بیچ دے تو یہ درست نہیں ہو گا بَاب : مِنَ الْإِكْرَاهِ كَرْهًا وَكُرْهًا وَاحِدٌ گڑھا اور گڑھا کے ایک ہی معنی ہیں اور یہ ۸۰ اگراہ سے ہے یعنی جبر کرنا باب ٦ : إِذَا اسْتُكْرِهَتِ الْمَرْأَةُ عَلَى الزِّنَا فَلَا حَدَّ اگر عورت کو زنا پر مجبور کیا جائے تو اُس عورت ۸۱ عَلَيْهَا کو شرعی سزانہ ہوگی بَاب : يَمِينُ الرَّجُلِ لِصَاحِبِهِ إِنَّهُ أَخُوهُ إِذَا خَافَ آدمی کا اپنے ساتھی کے متعلق قسم کھانا کہ وہ اس ۸۳ کا بھائی ہے جب اسے اس کے قتل وغیرہ کا ڈر ہو ۔ عَلَيْهِ الْقَتْلَ أَوْ نَحْوَهُ ۹۰ - كتاب الحيل بَاب : فِي تَرْكِ الْحِيَلِ ۔ حیلوں کے چھوڑنے کے متعلق بَاب : فِي الصَّلَاةِ نماز کے متعلق بَاب : فِي الزَّكَاةِ زکوۃ کے متعلق بَاب ٤ : الْحِيلَةُ فِي النِّكَاحِ ۔ نکاح کے متعلق حیلہ کرنا بابه : مَا يُكْرَهُ مِنَ الْإِحْتِيَالِ فِي الْبُيُوعِ خرید و فروخت میں جو حیلہ کرنا مکروہ ہے باب ٦ : مَا يُكْرَهُ مِنَ التَّنَاجُشِ نجش جو مکروہ ہے ۹۲ ۹۵ १५ ۹۹ اول بَاب : مَا يُنْهَى مِنَ الْخِدَاعِ فِي الْبُيُوعِ خرید و فروخت میں جو دھوکے سے ممانعت ہے ۔ ۱۰۵ باب : مَا يُنْهَى عَنِ الْإِحْتِيَالِ لِلْوَلِي فِي الْيَتِيمَةِ اس یتیم لڑکی کے متعلق جو پسند ہو سر پرست کے ۱۰۷ الْمَرْغُوبَةِ وَأَنْ لَّا يُكَمِّلَ لَهَا صَدَاقَهَا لئے حیلہ کرنا اور اُس کا مہر پورا پورا نہ دینا جو منع ہے