صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 564 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 564

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۷۴ ۹۶ - كتاب الاعتصام بالكتاب والسنة الْغَضَبِ قَالَ إِنَّا نَتُوبُ إِلَى اللهِ عَزَّ شیبہ کا غلام تھا۔حضرت عمر نے جب وہ ناراضگی دیکھی جو آپ کے چہرہ پر تھی تو انہوں نے کہا کہ ہم وَجَلَّ۔طرفه: ۹۲ - اللہ عزوجل کے حضور توبہ کرتے ہیں۔۷۲۹۲: حَدَّثَنَا مُوسَى حَدَّثَنَا ۷۲۹۲ موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ ابو عوانہ نے أَبُو عَوَانَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ عَنْ ہمیں بتایا، عبد الملک نے ہم سے بیان کیا، عبد الملک وَرَادٍ كَاتِبِ الْمُغِيرَةِ قَالَ كَتَبَ مُعَاوِيَةُ نے وزاد سے روایت کی جو حضرت مغیر ہا کے منشی إِلَى الْمُغِيرَةِ اكْتُبْ إِلَيَّ مَا سَمِعْتَ تھے۔انہوں نے کہا: حضرت معاویہؓ نے حضرت مِنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مغیرہ کو لکھا: جو تم نے رسول اللہ صلی ال نیم سے سنا ہو مجھے لکھو۔تو حضرت مغیرہ نے ان کو یہ لکھا کہ نبی فَكَتَبَ إِلَيْهِ إِنَّ نَبِيَّ اللَّهِ صَلَّى اللهُ صة المدرسة اللہ صلی علیہم ہر نماز کے بعد یہ دعا کیا کرتے تھے: اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ فِي دُبُرِ كُلِ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ واحد ہے ، اُس کا کوئی صَلَاةٍ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کی تمام لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَی تعریفیں ہیں اور وہ ہر بات پر بڑا ہی قادر ہے۔اے كُلّ شَيْءٍ قَدِيرٌ اللَّهُمَّ لَا مَانِعَ لِمَا الله ! کوئی روکنے والا نہیں جو تو دے اور کوئی دینے أَعْطَيْتَ وَلَا مُعْطِيَ لِمَا مَنَعْتَ وَلَا والا نہیں جو تو روک دے۔کسی صاحب حیثیت يَنْفَعُ ذَا الْجَدِ مِنْكَ الْجَدُّ وَكَتَبَ إِلَيْهِ مال، حسب و نسب وغیرہ) کو اس کی حیثیت تیرے أَنَّهُ كَانَ يَنْهَى عَنْ قِيلَ وَقَالَ وَكَفْرَةِ مقابل پر فائدہ نہیں دے گی۔اور نیز اُن کو یہ لکھا السُّؤَالِ وَإِضَاعَةِ الْمَالِ وَكَانَ يَنْهَى کہ آپ چه میگوئیوں سے اور بہت سوالات کرنے عَنْ عُقُوقِ الْأُمَّهَاتِ وَوَادِ الْبَنَاتِ اور مال ضائع کرنے سے منع فرمایا کرتے اور ماؤں کی نافرمانی سے اور بیٹیوں کو زندہ گاڑنے سے اور وَمَنْعٍ وَهَاتِ۔خود نہ دینا اور لوگوں سے کہنا کہ لاؤ، اس سے منع فرمایا کرتے تھے۔أطرافه: ٨٤٤ ، ١٤٧٧ ، ،۲۰۸، ۵۹۷۰، ٦۳۳۰ ، ٦٤٧٣، ٦٦١٥ - ۷۲۹۳: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ :۷۲۹۳: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ ثَابِتٍ عَنْ حماد بن زید نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ثابت سے،