صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 538 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 538

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۵۳۸ ۹۵ - کتاب اخبار الآحاد بَاب :٤ : مَا كَانَ يَبْعَثُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنَ الْأُمَرَاءِ وَالرُّسُلِ وَاحِدًا بَعْدَ وَاحِدٍ حمد الله نبی صلی اللہ علیہ وسلم جو امیروں اور ایلچیوں کو ایک کے بعد ایک کو بھیجا کرتے تھے وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ بَعَثَ النَّبِيُّ صَلَّى الله اور حضرت ابن عباس نے کہا۔ نبی کئی ایم نے حضرت عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دِحْيَةَ الْكَلْبِيَّ بِكِتَابِهِ إِلَى دحیہ کلبی کو اپنا ایک خط دے کر بھری کے سردار عَظِيمٍ بُصْرَى أَنْ يَدْفَعَهُ إِلَى قَيْصَرَ کی طرف بھیجا کہ وہ یہ خط قیصر کو پہنچا دے۔ ٧٢٦٤ : حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ حَدَّثَنِي ۷۲۶۴: يحي بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنَّهُ ( بن سعد ) نے مجھے بتایا۔ انہوں نے یونس سے، قَالَ أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ یونس نے ابن شہاب سے روایت کی کہ انہوں نے عُتْبَةَ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ کہا : عبید اللہ بن عبد اللہ بن عتبہ نے مجھے خبر دی کہ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعَثَ حضرت عبد اللہ بن عباس نے ان کو بتایا کہ رسول اللہ بِكِتَابِهِ إِلَى كِسْرَى فَأَمَرَهُ أَنْ يَدْفَعَهُ إِلَى عَلی اسلام نے ایک خط کسری کو بھیجا اور (حضرت عبد اللہ عَظِيمِ الْبَحْرَيْنِ يَدْفَعُهُ عَظِيمُ الْبَحْرَيْنِ بن حذافہ سے) فرمایا کہ یہ خط بحرین کے سردار کو إِلَى كِسْرَى فَلَمَّا قَرَأَهُ كِسْرَى مَزَّقَهُ پہنچادے، بحرین کا سردار کسری کو پہنچادے۔ جب فَحَسِبْتُ أَنَّ ابْنَ الْمُسَيَّبِ قَالَ فَدَعَا کسری نے اس خط کو پڑھا تو اس نے اس کو پھاڑ ڈالا ، عَلَيْهِمْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابن شہاب نے کہا: میرا خیال ہے کہ ابن مسیب أَنْ يُمَزَّقُوا كُلَّ مُمَزَّقٍ۔ أطرافه: ٦٤، ٢٩٣٩، ٤٤٢٤۔ کہتے تھے : رسول اللہ صلی اللہ ہم نے ان کے خلاف دعا کی کہ وہ بھی اسی طرح ٹکڑے ٹکڑے کر دیئے جائیں۔ ٧٢٦٥ : حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَى ۷۲۶۵: مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی (بن عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي عُبَيْدٍ حَدَّثَنَا سَلَمَةُ سعید قطان) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے یزید بن ابی بْنُ الْأَكْوَعِ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عبید سے روایت کی۔ (انہوں نے کہا:) حضرت سلمہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِرَجُلٍ مِّنْ أَسْلَمَ أَذَنْ بن اکوع نے ہم سے بیان کیا کہ رسول اللہ صل اللہ یوم فِي قَوْمِكَ أَوْ فِي النَّاسِ يَوْمَ عَاشُورَاءَ نے اسلم (قبیلہ) کے ایک شخص سے عاشورہ کے دن