صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 267 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 267

صحیح البخاری جلد ۱۶ ۲۶۷ ۹۲ - كتاب الفتن حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ يَحْيَى بْنِ سَعِيدِ بْنِ عمرو بن يحي بن سعيد بن عمرو بن سعید نے ہمیں عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ قَالَ أَخْبَرَنِي جَدِي بتایا، کہا: میرے دادا نے مجھے بتایا۔ اُنہوں نے کہا: قَالَ كُنتُ جَالِسًا مَعَ أَبِي هُرَيْرَةَ فِي میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اس مسجد میں جو مدینہ مَسْجِدِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ میں ہے حضرت ابو ہریرہ کے پاس بیٹھا ہوا تھا اور بِالْمَدِينَةِ وَمَعَنَا مَرْوَانُ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ مروان بھی ہمارے پاس ہی تھا۔ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: میں نے اس صادق سے سنا جن سے سچے سَمِعْتُ الصَّادِقَ الْمَصْدُوقَ يَقُولُ خ وعدے کئے گئے، فرماتے تھے: میری اُمت کی هَلَكَةُ أُمَّتِي عَلَى يَدَيْ غِلْمَةٍ مِنْ ہلاکت قریش کے چند نوجوانوں کے ہاتھوں سے قُرَيْشٍ فَقَالَ مَرْوَانُ لَعْنَةُ اللَّهِ عَلَيْهِمْ ہوگی۔ مروان نے کہا: اللہ ایسے نوجوانوں پر غِلْمَةً فَقَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ لَوْ شِئْتُ أَنْ لعنت کرے۔ حضرت ابوہریرہ نے کہا: اگر میں أَقُولَ بَنِي فُلَانٍ وَبَنِي فُلَانٍ لَفَعَلْتُ چاہوں تو میں ان کے نام بیان کر دوں کہ بنی فلاں فَكُنْتُ أَخْرُجُ مَعَ جَدِّي إِلَى بَنِي اور بنی فلاں ہیں تو ضرور بیان کر دوں۔ (عمرو بن مَرْوَانَ حِينَ مُلكُوا بِالشَّامِ فَإِذَا یحی کہتے تھے) میں اپنے دادا کے ساتھ بنو مروان رَآهُمْ غِلْمَانًا أَحْدَاثًا قَالَ لَنَا عَسَى کے پاس جایا کرتا تھا جب وہ شام میں حاکم تھے تو هَؤُلَاءِ أَنْ يَكُونُوا مِنْهُمْ قُلْنَا أَنْتَ جب میرے دادا اُن نو عمر لڑکوں کو دیکھتے تو ہم أَعْلَمُ۔ أطرافه : ٣٦٠٤ ، ٣٦٠٥- سے کہتے: ہو سکتا ہے کہ یہ بھی اُنہی میں سے ہوں۔ ہم کہتے: آپ بہتر جانتے ہو۔ بَاب ٤ : قَوْلُ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَيْلٌ لِلْعَرَبِ مِنْ شَرِّ قَدِ اقْتَرَبَ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمانا: عربوں کی اس شر سے ہلاکت ہو گی جو بالکل نزدیک آ پہنچا ہے ٧٠٥٩ : حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۷۰۵۹: مالك بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا۔ حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ أَنَّهُ سَمِعَ الزُّهْرِيَّ ابن عیینہ نے ہمیں بتایا کہ اُنہوں نے زہری سے