صحیح بخاری (جلد شانز دھم)

Page 130 of 1028

صحیح بخاری (جلد شانز دھم) — Page 130

صحیح البخاری جلد ۱۹ ۱۳۰ ٩٠ كتاب الحيل جُوَارٌ أَوْ شَاةً تَبْعَرُ ثُمَّ رَفَعَ يَدَيْهِ ایسی حالت میں ملے کہ ایک اونٹ کو اُٹھائے ہوئے حَتَّى رَبِّيَ بَيَاضُ إِبْلِهِ يَقُولُ اللَّهُمَّ هَلْ ہو جو بڑبڑا رہا ہو یا گائے کو جو بائیں بائیں کر رہی ہو یا بَلَّغْتُ؟ بَصْرَ عَيْنِي وَسَمِعَ أُذُنِي۔بکری کو جو ممیار ہی ہو۔پھر آپ نے یہ کہتے ہوئے اپنے ہاتھ اتنے اونچے اُٹھائے کہ آپ کے بغلوں کی سفیدی دکھائی دی: بارے خدایا! کیا میں نے یہ پہنچا دیا ہے ؟ ( ابو حمید کہتے تھے ) جب آنحضرت ی یکم یہ فرمارہے تھے تو اس وقت میری آنکھیں دیکھ رہی تھیں اور میرے کان سن رہے تھے۔أطرافه: ٩٢٥، ۱۰۰۰، ۲۵۹۷، ٦٦۳۶، ٧١٧٤، ٧١٩٧۔۶۹۸۰: حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا ۶۹۸۰: ابونعیم نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ (ثوری) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابراہیم بن عَمْرِو بْنِ الشَّرِيدِ عَنْ أَبِي رَافِعِ قَالَ میرہ سے، ابراہیم نے عمرو بن شرید سے ، عمرو نے قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْجَارُ حضرت ابو رافع سے روایت کی۔اُنہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہمسایہ اپنے پڑوسی أَحَقُّ بِصَقَبِهِ۔کے مکان کا زیادہ حقدار ہے۔وَقَالَ بَعْضُ النَّاسِ إِنِ اشْتَرَى دَارًا اور بعض لوگوں نے کہا: اگر کوئی شخص ایک گھر ہیں بِعِشْرِينَ أَلْفَ دِرْهَم فَلَا بَأْسَ أَنْ ہزار درہم پر خرید لے تو کوئی قباحت نہیں کہ وہ حیلہ يَحْتَالَ حَتَّى يَشْتَرِيَ الدَّارَ بِعِشْرِينَ کر کے اس گھر کو ہمیں ہزار درہم پر خریدے اور وہ اس کو نو ہزار نو سو ننانوے درہم گن کر دے اور أَلْفَ دِرْهَمٍ وَيَنْقُدَهُ تِسْعَةَ آلَافِ دِرْهَمٍ بیس ہزار درہم میں سے جو ( دس ہزار ایک درہم) وَتِسْعَ مِائَةِ دِرْهَم وَتِسْعَةً وَتِسْعِينَ باقی رہ گئے ہیں، اُس کے عوض وہ اُسے ایک دینار وَيَنْقُدَهُ دِينَارًا بِمَا بَقِيَ مِنَ الْعِشْرِينَ دے دے۔اس صورت میں اگر شفعہ کا حقدار الْأَلْفِ فَإِنْ طَلَبَ الشَّفِيعُ أَخَذَهَا اُس مکان کو ہیں ہزار درہم پر لینا چاہے تو لے لے بِعِشْرِينَ أَلْفَ دِرْهَمٍ وَإِلَّا فَلَا سَبِيلَ لَهُ ورنہ اس کو گھر لینے کا کوئی اختیار نہیں۔ایسی صورت عَلَى الدَّارِ فَإِنِ اسْتُحِقَّتِ الدَّارُ رَجَعَ میں اگر اس گھر کا کوئی اور حقدار ہو گا تو خریدار بیچنے