صحیح بخاری (جلد پانز دہم) — Page 559
صحیح البخاری جلد ۱۵ ۵۵۹ ۸۵- کتاب الفرائض۔(الاعراف: ۲۸) وَ اتَّبَعْتُ مِلَّةَ اباء ابن عباس نے یہ آیتیں پڑھیں : يبني ادم - إبْرَاهِيمَ وَاسْحَقَ وَيَعْقُوبَ (يوسف: ٣٩) وَاتَّبَعْتُ مِلَّةَ أَبَادِى إِبْرَاهِيمَ وَإِسْحَقَ وَ وَلَمْ يُذْكَرْ أَنَّ أَحَدًا خَالَفَ أَبَا بَكْرٍ فِي يَعْقُوب۔اور یہ ذکر نہیں کیا گیا کہ کسی نے حضرت زَمَانِهِ وَأَصْحَابُ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ ابو بکر کی ان کے زمانہ میں مخالفت کی حالانکہ اس وَسَلَّمَ مُتَوَافِرُونَ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ وقت نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بہت سے صحابہ موجود يَرِثُنِي ابْنُ ابْنِي دُونَ إِخْوَتِي وَلَا أَرِثُ ھے اور حضرت ابن عباس نے کہا: میرا پوتا تو میرا وارث ہو میرے بھائی نہ ہوں اور میں اپنے پوتے أَنَا ابْنَ ابْنِي وَيُذْكَرُ عَنْ عُمَرَ وَعَلِي کا وارث نہ ہوں اور حضرت عمر اور حضرت علی اور وَابْنِ مَسْعُودٍ وَزَيْدٍ أَقَاوِيلُ مُخْتَلِفَةٌ۔حضرت ابن مسعود اور حضرت زید سے مختلف اقوال بیان کئے جاتے ہیں۔٦٧٣٧: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ حَرْبِ ۶۷۳۷: سلیمان بن حرب نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ عَنِ ابْنِ طَاوُسٍ عَنْ وهيب بن خالد ) نے ہمیں بتایا۔انہوں نے ابن أَبِيهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا طاؤس سے ، ابن طاؤس نے اپنے باپ سے، ان عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کے باپ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے، حضرت ابن عباس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے الْحِقُوا الْفَرَائِضَ بِأَهْلِهَا فَمَا بَقِيَ روایت کی۔آپ نے فرمایا: حصہ داروں کو ان کے فَلِأَوْلَى رَجُلٍ ذَكَرٍ۔حصے پہنچا دو اور جو باقی رہ جائے تو وہ اُس مرد کو دو أطرافه ٦٧٣٢، ٦٧٣٥، ٦٧٤٦- جو سب سے زیادہ قریبی ہو۔٦٧٣٨: حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ حَدَّثَنَا ۶۷۳۸: ابو معمر نے ہم سے بیان کیا کہ عبد الوارث عَبْدُ الْوَارِثِ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ عِكْرِمَةَ نے ہمیں بتایا۔ایوب نے ہم سے بیان کیا۔ایوب عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ أَمَّا الَّذِي قَالَ نے عکرمہ سے ، عکرمہ نے حضرت ابن عباس سے ا ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : ”اے بنی آدم !۔ترجمه حضرت خلیفة المسیح الرابع : ” اور میں نے اپنے آباء واجداد ابراہیم اور اسحاق اور یعقوب کے دین کی پیروی کی۔“