صحیح بخاری (جلد چہار دہم)

Page xi of 769

صحیح بخاری (جلد چہار دہم) — Page xi

فهرست چھونے سے کوئی بیماری نہیں ہوتی ۔ ۱۹۱ V صحیح البخاری جلد ۱۴ بَاب ٥٤ : لَا عَدْوَى بَاب ٥٥ : مَا يُذْكَرُ فِي سُمِّ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو جو زہر دینے کے متعلق بیان ۱۹۴ وَسَلَّم کیا جاتا ہے باب ٥٦: شُرْبُ السُّمِّ وَالدَّوَاءُ بِهِ وَمَا يُخَافُ زہر پینا اور اس سے علاج معالجہ کرنا نیز اس سے جو ۱۹۸ مِنْهُ وَالْخَبِيثُ بَاب ٥٧ : أَلْبَانُ الْأُتُنِ بعد کے نقصان کا ڈر ہو اور جو ناپاک ہو گدھی کا دودھ پینا ) ۔ باب ٥٨ : إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي الْإِنَاءِ اگر برتن میں مکھی گر پڑے ۔ ۷۷ - كِتَابُ الرِّبَاسِ ۲۰۰ ۲۰۱ بَاب ۱ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى قُلْ مَنْ حَرَّمَ زِينَةَ اللهِ الله تعالیٰ کا یہ فرمانا: تو کہہ اللہ کی زینت کس نے ۲۰۵ حرام کی بَاب : مَنْ جَرَّ إِزَارَهُ مِنْ غَيْرِ خُيَلَاءَ جس نے اپنے نہ بند کو بغیر کسی قسم کے تکبر کے گھسیٹا ۲۰۸ ۲۱۰ ۲۱۱ ۲۱۲ ۲۱۵ ۲۱۷ ۲۱۸ ۲۲۰ ۲۲۲ ۲۲۳ ۲۲۴ ۲۲۶ باب : التَّشَمُّرُ فِي القِيَابِ کپڑوں کو اوپر چڑھانا بَاب ٤ : مَا أَسْفَلَ مِنَ الْكَعْبَيْنِ فَهُوَ فِي النَّارِ جو کپڑا) ٹخنوں سے نیچے ہوا تو وہ آگ میں گیا۔ بابه : مَنْ جَرَّ ثَوْبَهُ مِنَ الْخُيَلَاءِ جس نے تکبر سے اپنے کپڑے کو گھسیٹا ۔ بَاب ٦ : الْإِزَارُ الْمُهَدَّبُ حاشیه دار تہ بند ( پہننا)۔ بَاب : الْأَرْدِيَةُ چادریں اوڑھنا) ۔ بَاب : لُبْسُ الْقَمِيصِ قمیص پہننا بَاب : جَيْبُ الْقَمِيصِ مِنْ عِنْدِ الصَّدْرِ وَغَيْرِهِ ۔ سینے وغیرہ کے قریب قمیص میں گریبان رکھنا بَاب ۱۰ : مَنْ لَبِسَ جُبَّةٌ ضَيِّقَةَ الْكُمَّيْنِ فِي سفر میں جس نے تنگ آستینوں کا چوغہ پہنا ۔ السَّفَرِ باب ۱۱ : لُبْسُ جُبَّةِ الصُّوفِ فِي الْغَزْوِ لڑائی میں اون کا چوغہ پہننا باب ۱۲ : الْقَبَاءُ وَفَرُّوجُ حَرِيرٍ وَهُوَ الْقَبَاءُ قباء اور ریشمی فروج اور یہ بھی قباء ہی ہوتی ہے۔ بَاب ۱۳ : الْبَرَانِسُ کنٹوپ