صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page xx of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page xx

صحیح البخاری جلد ۱۳ باب ۹ : فَضْلُ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ۔۔ باب ۱۰ : فَضْلُ سُورَةِ الْبَقَرَةِ۔ بَاب ۱۱ : فَضْلُ الْكَهْفِ۔ بَاب ۱۲ : فَضْلُ سُورَةِ الْفَتْحِ ۔ باب ۱۳ : فَضْلُ قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ ۔ بَاب ١٤ : فَضْلُ الْمُعَوِّذَاتِ۔۔ xiv فهرست سورۃ فاتحہ کی فضیلت سورہ بقرہ کی فضیلت سورہ کہف کی فضیلت سورہ فتح کی فضیلت ۔ قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ کی فضیلت ۔ ۵۵۷ ۵۶۲ ۵۶۵ ۵۶۷ ۵۷۱ معوذات (یعنی سور في سورة الاخلاص، سورۃ الفلق اور ۵۷۷ سورۃ الناس) کی فضیلت۔ باب ١٥ : نُزُوْلُ السَّكِينَةِ وَالْمَلَائِكَةِ عِنْدَ قِرَاءَةِ قرآن کے پڑھنے کے وقت سکینت اور ملائکہ کا ۵۸۰ الْقُرْآنِ اترنا۔ بَاب ١٦ : مَنْ قَالَ لَمْ يَتْرُكِ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ جس نے یہ کہا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ۵۸۲ وَسَلَّمَ إِلَّا مَا بَيْنَ الدَّفْتَيْنِ۔ سوائے اس کے جو مصحف کی اس جلد میں ہے اور کچھ نہیں چھوڑا۔ بَاب ۱۷ : فَضْلُ الْقُرْآنِ عَلَى سَائِرِ الْكَلَامِ۔ قرآن کی فضیلت باقی تمام کلاموں پر ۵۸۴ باب ۱۸ : الْوَصَاةُ بِكِتَابِ اللهِ عَزَّ وَجَلَّ۔ اللہ عز وجل کی کتاب پر عمل کرنے کی وصیت کرنا ۵۸۸ باب ۱۹ : مَنْ لَّمْ يَتَغَنَّ بِالْقُرْآنِ۔۔ باب ۲۰ : اِغْتِبَاطُ صَاحِبِ الْقُرْآنِ۔ جس نے قرآن کو خوش الحانی سے نہ پڑھا۔ عالم قرآن پر رشک کرنا ۵۹۰ ۵۹۶ بَاب ۲۱ : خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ۔۔ تم میں سے بہتر وہ ہے جو قرآن سیکھے اور اس کو ۵۹۹ باب ۲۲ : الْقِرَاءَةُ عَنْ ظَهْرِ الْقَلْبِ۔ سکھائے۔ قرآن زبانی پڑھنا۔ ۶۰۳ باب ۲۳ : اسْتِذْكَارُ الْقُرْآنِ وَتَعَاهُ ۔۔۔۔۔۔ قرآن یاد کرنا اور اسے دہراتے رہنا (کہ کہیں ۶۰۴ باب ٢٤ : الْقِرَاءَةُ عَلَى الدَّابَّةِ۔ باب ٢٥ : تَعْلِيمُ الصَّبْيَانِ الْقُرْآنَ ۔۔۔ بھول نہ جائے)۔ سواری پر قرآن پڑھنا بچوں کو قرآن سکھانا ۶۰۵ ۶۰۷ بَاب ٢٦ : نِسْيَانُ الْقُرْآنِ وَهَلْ يَقُوْلُ نَسِيْتُ آيَةَ قرآن بھول جانا۔ اور کیا وہ یوں کہے کہ میں ۶۰۷ كَذَا وَكَذَا ۔ فلاں فلاں آیت بھول گیا ؟