صحیح بخاری (جلد دواز دھم)

Page xvii of 670

صحیح بخاری (جلد دواز دھم) — Page xvii

صحیح البخاری جلد ۱۳ xi فهرست بَاب : : فَسَنُيَسِرُهُ لِلْيُسْرَى ۔ اسے تو ہم ضرور آسانی کے مواقع) بہم ۴۰۸ پہنچائیں گے۔ بابه : وَأَمَّا مَنْ بَخِلَ وَاسْتَغْنى۔ اور ایسا (شخص) جس نے بخل سے کام لیا اور ۴۰۸ بے پروائی کا اظہار کیا ۔ بَاب ٦ : وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَى ۔ اور نیک بات کو جھٹلایا ۔ ۴۰۹ بَاب : فَسَنُيَسِرُهُ لِلْعُسْرى ۔ اُسے ہم تکلیف کا سامان بہم پہنچائیں گے۔ ۴۱۰ ۹۳ - سُورَةُ وَالضُّحى ۴۱۴ باب ۱ : مَا وَدَعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلى ۔ نہ تیرے رب نے مجھے ترک کیا ہے اور نہ تجھ ۴۱۴ سے ناراض ہوا ہے ۔ باب ۲ : مَا وَدَعَكَ رَبِّكَ وَمَا قَلى ۔ نہ تیرے رب نے تجھے ترک کیا ہے اور نہ تجھ ۴۱۵ سے ناراض ہوا ہے ۔ ٩٤ - سُورَةُ أَلَمْ نَشْرَحْ لَكَ ) ۴۱۷ ٩٥ سُورَةُ وَالتِّينِ ۴۲۰ باب ۱ : ٩٦ - سُورَةُ اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ ) باب ۱ : ۴۲۰ ۳۲۳ ۴۴۴ باب ۲ : قَوْلُهُ خَلَقَ الْإِنْسَانَ مِنْ عَلَقٍ ۔ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: (اور جس نے) انسان کو ۴۴۵ ایک خون کے لوتھڑے سے پیدا کیا۔ باب : قَوْلُهُ اقْرَأْ وَ رَبُّكَ الْأَكْرَمُ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: پڑھ اور تیرا رب بڑا احسان ۴۴۶ کرنے والا ہے۔ بَاب : الَّذِي عَلَّمَ بِالْقَلَمِ ۔ وہ (رب) جس نے قلم کے ساتھ علم سکھایا ۴۴۷ بَاب : كَلَّا لَينْ لَّمْ يَنْتَهِ لَنَسْفَعًا بِالنَّاصِيَةِ ۔ جس طرح وہ چاہتا ہے اس طرح نہیں ہو گا بلکہ ۴۴۸ اگر وہ (اپنے اس کام سے) باز نہ آیا تو ہم اس کی پیشانی کے بال پکڑ کر زور سے گھسیٹیں گے۔ ۹۷ - سُورَةُ إِنَّا أَنزَلْتُهُ لدو۔