صحیح بخاری (جلد یازدہم) — Page viii
صحیح البخاری جلد V فهرست بَاب ٢ : ادْعُوهُمْ لا بَابِهِمْ هُوَ أَقْسَطُ عِنْدَ اللهِ ۔۔ تم اُن کو اُن کے باپوں کی طرف منسوب کر کے ۱۸۳ باب ۳: فَمِنْهُمْ مَنْ قَضَى نَحْبَهُ۔ پکارو یہی بات اللہ کے نزدیک درست ہے ۔ اور ان میں سے وہ بھی ہیں جنہوں نے اپنا عہد ۱۸۴ پورا کر دیا ۔ باب ٤ : قُلْ لِأَزْوَاجِكَ إِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ الْحَيُوةَ الدُّنْيَا اپنی بیویوں سے کہہ کہ اگر تم دنیا کی زندگی اور ۱۸۶ وَزِينَتَهَا فَتَعَالَيْنَ امَتِّعَكُن ۔ اس کی زینت چاہتی ہو تو آؤ میں تمہیں کچھ دنیاوی سامان دے دوں۔ بابه : وَإِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ اللهَ وَرَسُولَهُ وَالدَّار اور اگر تم اللہ اور اس کا رسول اور دار آخرت ۱۸۸ الْآخِرَةَ۔ اوود چاہتی ہو۔ بَاب ٦ : وَتُخْفِي فِي فِي نَفْسِكَ مَا اللهُ مُبْدِيْهِ ۔ اور تو اپنے دل میں وہ (اندیشے) چھپائے ہوئے تھا جنہیں اللہ ظاہر کرنے والا تھا ۔ ۱۹۱ بَاب : تُرْجِي مَنْ تَشَاءُ مِنْهُنَّ وَتُوِى إِلَيْكَ مَنْ ان (بیویوں) میں سے جسے تو چاہے مہلت ۱۹۴ تَشَاءُ دے اور جسے چاہے اپنے پاس رکھے ۔ بَاب : لَا تَدْخُلُوا بُيُوتَ النَّبِيِّ إِلَّا أَنْ يُؤْذَنَ لَكُم نبی کے گھروں میں مت جاؤ بجز اس کے کہ ۱۹۸ إلى طعام ۔ باب : إِنْ تُبْدُ وَاشَيْئًا أَوْ تُخْفُوهُ۔ کھانے کے لئے اندر آنے کی تمہیں اجازت دی جائے۔ اگر تم کوئی بات ظاہر کرو یا اسے چھپاؤ الترسية ٢٠٦ بَاب ١٠: إِنَّ اللهَ وَمَلَيكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۔ الله نبی (صل العلم) کور صلی علیم) کو رحمت سے نواز نوازتا ہے اور ۲۰۸ س اس کے فرشتے نبی (صلی اللہ ) کے لئے دعائے علیدوم رحمت کرتے ہیں ۔ باب ۱۱ : لَا تَكُونُوا كَالَّذِينَ أَذَوْا مُوسَى ۔ ان لوگوں کی طرح نہ ہو جنہوں نے موسیٰ کو ستایا ۲۱۰ سُورَةُ سَبَا ۲۱۲ بَاب ۱ : حَتَّى إِذَا فُرْعَ عَنْ قُلُوبِهِمْ جب اُن کے دلوں سے گھبراہٹ دور کی جائے گی۔ ۲۱۷ باب ۲ : إِنْ هُوَ إِلَّا نَذِيرٌ لَكُمْ ۔ وہ تو صرف خطرے سے آگاہ کرنے والا ہے ۔ ۲۱۹